Hindko Channel ہندکو چینل

Hindko Channel ہندکو چینل Hindko Channel
سونڑہ دیس ہزارہ دی ثقافت تے زبان آں فروغ واسطے

11/10/2025

خارجیوں کی مدد کرنے والی افغانی پوسٹوں کوہی نشانہ بنایا جارہاہے، سیکیورٹی ذرائع

11/10/2025

پاکستان رک نہیں رہا،کابل سے لے کر پکتیکا اور قندھار سمیت پورے جنوبی افغانستان کو
ٹلہ جوگیاں فائرنگ رینج
بنا کر رکھ دیا ہے ۔
حافظ تیری جرات کو سلام۔

11/10/2025

افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ — پاک فوج کا تباہ کن ردعمل

11/10/2025

پاکستانی فورسزبھاری ہتھیاروں سےپرجوش انداز میں افغان پوسٹوں کونشانہ بنارہی ہیں

11/10/2025

پاکستان کا خطرات کے خاتمے تک کارروائی جاری رکھنے کا عزم

11/10/2025

پاک فوج نے افغانی دوران میلا اور ترکمانزئی کیمپس بھی تباہ کر دیے، سیکورٹی ذرائع

11/10/2025

پاکستانی فورسزنےافغانستان میں جنڈوسرپوسٹ بھی تباہ کردی،سیکیورٹی ذرائع

11/10/2025

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہادر فورسز نے فوری موثر جواب دے کر ثابت کیا ہے کہ کسی بھی اشتعال انگیزی کو قعطا برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان کی فورسز چوکس ہیں اور افغانستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا رہا ہے

11/10/2025

*‏نہ سندور والوں کو چھوڑا تھا نہ تندور والوں کو چھوڑیں گے*
*پاکستان ہمیشہ زندہ باد* ✌️🔥🇵🇰

11/10/2025
اپنی متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار ، لاشیں بکھری پڑی ہیں، سیکیورٹی ذرائع
11/10/2025

اپنی متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار ، لاشیں بکھری پڑی ہیں، سیکیورٹی ذرائع

Address

Madinat Dubai Al Melaheya

Telephone

+923135730702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hindko Channel ہندکو چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hindko Channel ہندکو چینل:

Share