I am Limited Edition and there’s no copy of me in this world 🌎
21/07/2026
20/06/2026
سولر مافیا کے خلاف بائیکاٹ جاری رکھیں
سولر مافیا آسمان پر چڑھ گیا ہے لیکن قدرت انکو زمین بوس کرنے والی ہے بائیکاٹ جاری رکھیں کیونکہ اب سولر پینلز کے ریٹس نیچے انا شروع ہو گئے ہیں مارکیٹوں میں سناٹے ہیں اور میں تمام عوام سے اپیل کرتا ہوں رک جائیں کوئی پینلز/سسٹم فی الحال نہ خریدیں کیونکہ موسم آگے سارا بادلوں اور بارشوں کا ہے اور ملک بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہیں گے اور 2 مہینے پاکستان میں مجموعی طور پر مطلع زیادہ تر علاقوں میں ابر آلود / بارشوں کا کا امکان ہے جس کے باعث سولر سسٹمز کی پیداوار متاثر ہوتی رہے گی اور صبر کریں سردیوں میں خریدیں جب انکی قیمتیں انتہائی کم ہو جائیں گی اور سولر پینلز بھی نئی ٹیکنالوجی Tandem-PV پر شفٹ ہو رہے ہیں اور مارکیٹ میں موجود لیتھئم بیڑیاں اب پرانی ٹیکنالوجی ہو گئی ہیں اور چین اگست کے بعد سوڈیم بیٹریوں GBT-Solid State EV کی کھیپ پوری دنیا میں بیچے گا پھر پھر آپ لوگ پچھتائیں گے مہنگی اور پرانی ٹیکنالوجی کے سسٹمز خریدے کیوں تھے اس لئے 2 سے 3 ماہ صبر کریں اور نئی جدید اور سستی ٹیکنالوجی کا انتظار کریں اور سوڈیم آئن بیٹری لیتھئم بیڑیوں سے 20 % فیصد سستی بھی ہیں اور انکی لائف بھی زیادہ ہے اور سٹوریج بھی۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ عوام کو آگاہی حاصل ہو اور وہ لٹنے سے بچ جائیں
10/05/2026
چین نے معرکہ حق سے متعلق کیا شاندار ویڈیو بنائی ہے
27/04/2026
Winter’s memory at
27/04/2026
Islamabad weather is always love
27/04/2026
لگتا ہے حکومت کے کسی مشیر نے یہ ویڈیو دیکھ کر حکومت کو مشورہ دیا جس پر آج عملدرآمد ہو رہا ہے 🤣🤣🤣
نوٹ :- عمر شریف نے آج سے 30 سال پہلے یہ آئیڈیا دیا تھا
Be the first to know and let us send you an email when Sojhal Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.