Sobia R Sobia R

کیسے ہیں سب دوست
09/08/2023

کیسے ہیں سب دوست

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لَو یو جانو❤۔۔مِس یو جانو🙈۔۔اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب ...
07/08/2023

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒












07/08/2023

ہماری آنکھ میں لَوٹی نہ پھر کبھی ____!!🙂🙂

اُس بے وفا کے ساتھ گئی بے وفا وہ نیند ____!!😔😔

گڈ نایٹgood night friends
07/08/2023

گڈ نایٹ
good night friends


🚨 *الرٹ۔۔۔**بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں خاص کر ائسر پارٹیوں کے سہولت کاروں کےخلاف گھیرا ...
07/08/2023

🚨 *الرٹ۔۔۔*

*بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں خاص کر ائسر پارٹیوں کے سہولت کاروں کےخلاف گھیرا تنگ*

*بہاولپور سی آئی اے اور تھانہ بغداد الجدید کی دو منشیات فروش خاتون کے خلاف مشترکہ کارروائی*

*بہاولپور بہاولپور سمیت کئی اضلاع میں آئس سپلائیر دو خاتون بھاری منشیات سمیت گرفتار مقدمہ درج، تانے بانے اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل سے ملتے ہیں زرائع*

*بہاولپور ٹک ٹاکر عائشہ نامی منشیات فروش سمیت مہتاب کنول عرصہ دراز سے پلز پارٹیوں میں آئس سپلائی کرتی تھیں*

*بہاولپور ٹک ٹاکر خاتون عائشہ کے موبائل سے کئی اہم سیاسی شخصیات سمیت افسران سے بھی روابط تھے ڈیٹا سی آئی اے کے پاس محفوظ، زرائع*

*بہاولپور بہاولپور کو آئس اور منشیات سے پاک کرنا میرا اولین ترجیح ہے ڈی پی او بہاول پور سید محمد عباس*

🗞️ *کامران عباسی کرائم رپورٹر نوائے وقت گروپ بہاولپور*

Good morninng
07/08/2023

Good morninng


میرے باپ کا اپنا پیٹرول پمپ ہے بس یہی بتانا تھا
06/08/2023

میرے باپ کا اپنا پیٹرول پمپ ہے بس یہی بتانا تھا

کیسے ہیں سب لوگ اور کیا کر رہے ہیں عمران خان کا کیا بنا
06/08/2023

کیسے ہیں سب لوگ اور کیا کر رہے ہیں عمران خان کا کیا بنا

میں ایک ڈاکٹر ہوں مجھے ایک شریف دوست چاہیے جو مُجھے پیار کرے خرچہ میں اٹھاؤ گی بس شریف ہو                               ...
05/08/2023

میں ایک ڈاکٹر ہوں مجھے ایک شریف دوست چاہیے جو مُجھے پیار کرے خرچہ میں اٹھاؤ گی بس شریف ہو


05/08/2023

آج کے دن ہی فیصلہ کیوں آیا تھوڑا نہیں پورا سوچیں۔کشمیررررررررر

وَهُوَ مَعَکُم اَینَم ما کُنتُم○اور جہاں کہیں تم ہو وہ 'اللّٰہ' تمہارے ساتھ  ہے🖤         
04/08/2023

وَهُوَ مَعَکُم اَینَم ما کُنتُم○
اور جہاں کہیں تم ہو وہ 'اللّٰہ' تمہارے ساتھ ہے🖤













Address

Marsa Dubai

Telephone

+923022459633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobia R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share