
05/05/2025
یہ مسترد شدہ ٹولہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکتا نہ ان کی کوئی کریڈیبیلیٹی ہے۔ اس وقت پاکستان کا بیانیہ صرف پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان ہی منظم انداز میں پیش کرسکتے ہیں جن پر پاکستان کی عوام کا اعتماد ہے۔