⚖️ 9 مئی کیس میں بڑی پیش رفت
سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت کی جانب سے زمانت دے دی گئی ✅
🗓️ تاریخ: 21 اگست 2025
🏛️ عدالت: لاہور ہائی کورٹ
12/08/2025
*زندگی بہت مختصر ہے کوشش کریں کہ اس کو ایسے گزاریں کہ جب آپ نہ رہیں تو آپ کو اچھے الفاظ میں یاد کیا جا سکے۔*
*کسی کا دل نہ دکھائیں ۔۔۔۔ کسی کو دھوکا نہ دیں، کسی کے لیے بوجھ نہ بنیں، کسی کی دل آزاری نہ کریں کہ اسے اپنے رب کے سامنے آپ کو یاد کر کے رونا پڑ جائے۔*
*خود کو مختصر رکھیں، لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیں، مگر کسی کو اتنا حق نہ دیں کہ وہ آپ کا ہر وقت فائدہ اٹھائیں آپ کو مذاق سمجھ لیں۔*
*خود کو بدلیں کہ لوگ آپ کو آپ کے اچھے اخلاق کی بنیاد پر پسند کریں، یہ اخلاق اور کردار ہی تو اصل خوبصورتی ہے۔* ❤️🩹
12/08/2025
دنیا میں تین ممالک ہیں جہاں مساجد کو مسمار کیا جاتاہے۔
نمبر ایک۔اسرائیل 2۔بھارت 3۔اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد۔
انہیں تینوں ممالک کے حکمرانوں نے ٹرمپ کا نام عالمی امن نوبل انعام کےلئے بھی تجویز کیا ہے۔
اب ان تینوں کے کردار میں کوئی فرق ہے؟
حافظ حمد اللہ
10/08/2025
سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی بددیانت ججوں، وکلا اور پولیس افسران پر شدید تنقید، تفصیلات نیچے کومنٹ میں
06/08/2025
04/08/2025
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات
03/08/2025
01/08/2025
01/08/2025
قوم جاگ چکی ہے پانچ اگست کو اپنے کپتان کے لیئے بھرپور
Be the first to know and let us send you an email when Deliypakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.