18/08/2026
ہمیشہ کسی ایسی عورت کی قربت تلاش کریں
جو زندگی سے بھرپور گفتگو کر سکتی ہو
جو زندگی گزارنے کے اصولوں سے واقف ہو
جو جینا جانتی ہو ، جینا چاہتی ہو
جو آپ کو جینا سکھائے
جو آپ کو اپنے سینے سے لگا کر
ساری رتجگوں کی بے قراریاں سمیٹ لے
تمہیں اپنی بانہوں کے گھیرے میں سمیٹ کر نئے جہاں میں لے جائے
تمہاری پلکوں پہ سجے خوابوں کی تعبیر بتائے
جو آپ سے یہ نہ کہے کہ
جو سمجھنا چاہو سمجھ لو
بلکہ بہت محبت سے کہے
"میں سمجھاتی ہوں نا"____!!
*خدا آپ کی خوشیوں کی عمر دراز کرے اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___آمین*