Viral Today

Viral Today This page will provide you News and Entertainment with knowledge

23/02/2026

پنجاب میں غربت میں اکتالیس فیصد اضافہ اور 11 ارب کا جہاز

23/02/2026

وزیر اعظم نے ایک سال میں چالیس غیر ملکی دورے کیا جبکہ فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 42 فیصد گر گئی۔ دوسری طرف منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 66 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اتنے دوروں کا فائدہ کیا ہوا؟

23/02/2026

میں نے ان جرنیلوں کو کہا جس دن یہ اپ سے ٹکرے گا تو اپ بے نظیر نواز شریف ذلفقار علی بٹو سب کو بھول جائیں گے مجھے بتائیں پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی نے اس طرح اسٹیبلشمنٹ کو للکارہ ہے۔۔وہ اندر بیٹھ کے ان کو اپنی مرضی سے چلا رہا ہے اپ اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔🔥

حفیظ اللہ نیازی

23/02/2026

ارشاد بھٹی بھی اب صحافی نہیں رہے، مرزا صاحب کا ایک اور ٹھپا 😁


゚viralシfypシ゚viralシ

23/02/2026

ارشاد بھٹی نے محمد علی مرزا کی دکھ والی رگ چھیڑ دی

27/03/2025
26/03/2024

ہم نے جب سے ہوش سنبھالا ہمیشہ ان کا بھرم رکھا اور ان کی عزت اپنی خون میں رکھی لیکن پچھلے دو سال سے جو کچھ ہوا وہ بے شک سیاسی ہو یا سازشی ہو لیکن ہمارے دل میں جو پیار تھا وہ نکل گیا، یہ ایک انسان کی وجہ سے نہیں ہوا، ایک نا ایک دن تو سب سامنے آنا ہی تھا،ہم اس نظام کو سمجھ نہیں سکے،پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا اس سے سب بے خبر تھے اور اپنی اس گمراہی کو محب وطنی سمجھ کر ان کے گن گاتے رہے،ہم اب بھی ان کا احترام کریں گے لیکن ہمارا احترام کون کرے گا؟کیا کسی کی پسند نا پسند پر آپ لوگوں کی رائے کچھ دیں گے؟ یہ ملک لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے قائم کیا تھا نا کہ کسی اعلی عہدے دار کی پسند نا پسند کے ساتھ چلنے کے لیے،،، یہاں نا کوئی انصاف ہے نا کوئی نظام بس ایک حکم آتا ہے جو مان لیا جائے تو ٹھیک نہیں تو غداری کا سرٹیفیکٹ تیار،ہمارے بچے ایسے ملک میں رہیں گے جہاں ان کو اس بات پر کبھی اعتماد میں نہیں لیا جا سکتا کہ قانون کی حکمرانی کی اطاعت کرنی ہے کیونکہ یہاں قانون ہے ہی نہیں

قانون سے یاد آیا کہ اس میں جذبات نہیں ہوتے اس میں صرف اچھائی بری کی سزا ہوتی ہے، ہمارے ہاں تو ایک انسان ہی ریاست ہوتا ہے اگر اس کو کچھ پسند آ گیا تو ٹھیک ورنہ کیا قانون اور کیا انسانی حقوق

بہرحال اس بات پر یقین ہے کہ ایک دن سب بہتر ہو جائے کیونکہ مایوس کفر تک لے جاتی ہے لیکن جو بھی آج علم بغاوت بلند کر رہے ہیں ان کے لیے کہا گیا ہے

‏سدا معتبر وہی چند سر
جو اُگے ہیں شاخِ صلیب پر

اپنے ایک یوگینڈا کے دوست کے جذبات کی عکاسی اردو زبان میں کرنے کی کوشش کی ہے،، دعا ہے خدا اس کے حال پر رحم فرمائے

20/02/2024

بہت گندہ کھیل شروع ہونے والا ہے

عمران خان کا کھلاڑی❤
15/02/2024

عمران خان کا کھلاڑی❤

15/02/2024

تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی ہے

جناب امیر محترم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ
15/02/2024

جناب امیر محترم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ

Address

Office#504, Siddique Trade Centre
Marsa Dubai
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share