Saraiki Mazaa

  • Home
  • Saraiki Mazaa

Saraiki Mazaa Reel Videos
(1)

26/05/2026

اس بار گوشت فریج میں رکھنے کی بجائے غریبوں میں تقسم کریں

یہی لوگ ماہ رمضان میں ہمیں دین کے بارے میں بتاتے ہیں!👇👇
26/05/2026

یہی لوگ ماہ رمضان میں ہمیں دین کے بارے میں بتاتے ہیں!👇👇

26/05/2026
26/05/2026

How to Make a Clay Pot!

26/05/2026

چلتے👨‍🦯 رہو گے تو کہیں نہ کہیں پہنچ ہی جاؤ گے

ہاں !!
دیر سویر اپنی جگہ✌️

25/05/2026

غریب کی نشانی یہ بھی ہے کہ وہ امیر کا گھر اور گاڑی دیکھ کر بولے گا حرام دی کمائی ہے😉

25/05/2026

New Technology to Lock Two Rooms with One Door!

کیا آپ نے اس شہری کو کہیں دیکھا ہے 😉!👇👇👇👇
25/05/2026

کیا آپ نے اس شہری کو کہیں دیکھا ہے 😉!
👇👇👇👇

25/05/2026

بیوی کے ملتے ہی مرد ماں،باپ،بہن اور بھائیوں کو چھوڑ دیتا ہے آخر کیوں🤔
اہل علم روشنی ڈالیں۔🔦💡

24/05/2026

New Trick to Thread a Needle!

ایک طویل اور خوبصورت انتظار کا ایمان افروز اختتام... 🕋✨میڈیا ذرائع کے مطابق، ایک پاکستانی عازمِ حج، جنہوں نے دیارِ مقدس ...
24/05/2026

ایک طویل اور خوبصورت انتظار کا ایمان افروز اختتام... 🕋✨

میڈیا ذرائع کے مطابق، ایک پاکستانی عازمِ حج، جنہوں نے دیارِ مقدس پہنچنے اور حج کی سعادت پانے کے لیے زندگی کے 43 طویل سال ایک ایک روپیہ جمع کرنے میں گزارے، مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ 🤍

بتایا جا رہا ہے کہ مرحوم نے عمر بھر اس مقدس سفر کی تڑپ اپنے دل میں رکھی اور دہائیوں کی محنت و صبر کے بعد بالآخر اللہ کے گھر پہنچنے کا خواب پورا کیا۔ ان کی اس بے لوث محبت اور مکہ مکرمہ میں رخصتی نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دلوں کو گرما دیا ہے۔ 🌙

سوشل میڈیا پر صارفین ان کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہیں اور اس واقعے کو سچے عشق، صبر اور پختہ ایمان کی ایک لازوال مثال قرار دے رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کی قربانی اور حج کو قبول فرمائے، آمین!

Address


Telephone

+923409056083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Mazaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saraiki Mazaa:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share