Khan bachyia

Khan bachyia God bless us ✌️✌️😊😊😘

19/11/2025
18/11/2025
الوداع اکتوبر۔۔۔!اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم'بدلتا ہوا سال بدلتے ہوئے لوگ'بدلتی ہوئی زندگی'بدلتا ہوا وقت'گرتے ہوئے پتے'سر...
01/11/2025

الوداع اکتوبر۔۔۔!
اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم'بدلتا ہوا سال
بدلتے ہوئے لوگ'بدلتی ہوئی زندگی'بدلتا ہوا وقت'
گرتے ہوئے پتے'سردی کی پہلی دستک'
اداسی میں چھپی شامیں'اور اس میں ٹھہری ہوئی میری
ذات۔۔۔!!
ویلکم نومبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛🏵
#دِل🍂

21/10/2025

☄️☄️☄️

میں نے  یونیورسٹی سے ڈگری کی۔پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر  نے دستخط بھی کیے۔اس  کے  بع...
18/10/2025

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیے۔
اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔
بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔
آگے کی بات سنیے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔
اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔

#منقول

17/10/2025
11/10/2025
میں بندوق اور گٹار دونوں چلانا جانتا ہوں, طے تمیں کرنا کہ تم کس دُھن پہ ناچوگے.
09/10/2025

میں بندوق اور گٹار دونوں چلانا جانتا ہوں, طے تمیں کرنا کہ تم کس دُھن پہ ناچوگے.

جب تک ہم کسی کے ہمدرد نہیں بنتے، درد ہم سے اور ہم درد سے جدا نہیں ہوتے۔ انسان کا دل تبھی نرم اور وسیع ہوتا ہے جب وہ کسی ...
09/10/2025

جب تک ہم کسی کے ہمدرد نہیں بنتے، درد ہم سے اور ہم درد سے جدا نہیں ہوتے۔ انسان کا دل تبھی نرم اور وسیع ہوتا ہے جب وہ کسی اور کے دکھ کو اپنے دل میں محسوس کرتا ہے۔ جب تک ہم اپنے چھوٹے دائرے میں قید رہتے ہیں، دکھ صرف ایک بوجھ لگتا ہے، لیکن جیسے ہی ہم کسی اور کے درد کا سہارا بنتے ہیں، ہمیں احساس ہوتا ہے کہ یہی درد ہمیں انسانیت سے جوڑتا ہے۔ کسی کے زخم پر مرہم رکھنے سے نہ صرف اُس کا دکھ ہلکا ہوتا ہے بلکہ ہمارے اپنے زخم بھی بھرنے لگتے ہیں۔ ہمدردی ہی وہ راستہ ہے جو درد کو بوجھ سے احساس میں اور احساس کو دعا میں بدل دیتی ہے۔

Address

Mussafah 52
1122345

Telephone

+923333097788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan bachyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan bachyia:

Share