Hyper gaming

Hyper gaming For pubg lovers
(1)

23/02/2025

Join me on tiktok q

After 17 years i have visited lahore
09/12/2024

After 17 years i have visited lahore

Thank you Everyone For your love and Support ! Keep Supporting 😍😍 😍🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this...
25/03/2024

Thank you Everyone For your love and Support !
Keep Supporting 😍😍 😍

🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!❤️😍 Alhamdulillah ❤️

25/01/2024

🍁🍁🍁
‏بیگم نے سارا دن سردی میں کپڑے دھوئے تھے، وہ تھکی ہوئی تھی کچھ پکانا نہیں چاہ رہی تھی
اس نے تلی ہوئی مچھلی کی فرمائش کر دی، ماں کو بخار کے بعد کمزوری محسوس ہو رہی تھی
اس نے دیسی مرغی کی یخنی کا حکم دے دیا
بچے برگر شوارمے مانگ رہے تھے اور اس کی جیب میں صرف ایک ہزار روپیہ تھا
وہ ‏دل گرفتگی کے عالم میں کبھی بیوی کا تھکن زدہ چہرہ دیکھتا تو کبھی ماں کی حالت دیکھ کر اس کا دل کٹ کر رہ جاتا
بچے پر امید نظروں سے اس کی طرف دیکھ رہے تھے
یہ مہینے کے آخری دن تھے
وہ بے چارا اس صورت حال سے گھبرا گیا
اپنی غربت اور بے بسی پر اسے رونا آ رہا تھا، اس کے دل میں منفی ‏خیالات جڑ پکڑنے لگے
اچانک اس نے ایک فیصلہ کیا اور گھر سے باہر نکل گیا
کچھ دیر بعد رکشہ لے کر آیا اور سب اہل خانہ کو لے کر سسرال چلا آیا
رکشے والے کو آنے جانے کا چار سو دے کر اگلے دن کیلئے چھ سو بچا لیا
پریشانیوں کا حل صرف خودکشی نہیں ہوتی
سمجھدار بندہ رستہ نکال ہی لیتا ہے...
😅😅😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Old is gold jab ham Javan thy ab tu Umar dhal rahe Hy
05/01/2024

Old is gold jab ham Javan thy ab tu Umar dhal rahe Hy

04/12/2023

Mention kro Lutery teammate ko

17/11/2023

I am live on YouTube hyper Munna yt

09/11/2023
09/11/2023

کاہنات محبت کے دم سے آباد ہے پہلے پروردگار عالم کی اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ سلام کی محبت میں کاہنات کا وجود پھر پروردگار عالم کی اپنی مخلوق سے اس کی ماں سے بھی ستر گنا زیادہ محبت ہھر ایک ماں کی اپنے بچے سے محبت نو مہینے پیٹ میں رکھ کر ہر وہ نعت اپنے اوپر حرام کرنا جو اس کے پیٹ میں پلنے والے بچے کو نقصان نہ پہنچائے ہھر اس والد کی محبت جو دن بھر محنت کر کے اپنے ہر حسرت مار کراپنے بچوں پر اپنا مال اپنی محبت نچھاور کرتا ہے پھر بھای کی بہن کیلے محبت کچھ بہنیں بھای مانگتی کچھ بھای بہن مانگتے اللّٰہ پاک سے کتنے خوبصورت رشتے ہیں کاہنات میں والدین لاڈو پلی بیٹی کو دوسرے ہاتھ میں سونپ کر اس سے اپنی بیٹی کیلے محبت اور عزت کی ڈیمانڈ صرف رب سبحان اللہ العالمین کتنی نزاکت کتنی خوبصورتی کتنی کشش رکھی ہر رشتے میں سبحان اللہ اللّٰہ پاک ہر خاندان میں دنیا کے بجاے رشتوں کی محبت قائم داہم رکھے آمین

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyper gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyper gaming:

Share