Pakistani News

Pakistani News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistani News, Sharjah.

12/04/2026

Allah da janatona naseb ka ,😭😭

09/04/2026

#یہ دیر لوئر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے محبوب شاہ کے بیٹے کی شادی کی تقریب ہے، مگر یہ صرف ایک شادی نہیں بلکہ ایک سیاسی حقیقت کا عکس ہے۔ ایک طرف عمران خان جیل میں قید ہیں، جن کے نام پر یہ لوگ سیاست کرتے ہیں، اور دوسری طرف انہی کے نام پر اقتدار اور اثر و رسوخ حاصل کرنے والے لوگ خوشیوں کی محفلیں سجا رہے ہیں۔ اس تقریب میں امیر مقام، فیصل کنڈی اور محمود خا جیسے افراد کی موجودگی نے سب کچھ واضح کر دیا ہے کہ اصل وفادار کون ہے اور مفاد پرست کون۔ یہی لوگ الیکشن کے وقت عمران خان کا نام استعمال کرتے ہیں، مگر وقت آنے پر اپنے اصل چہرے دکھاتے ہیں۔ کارکن آج بھی مشکلات، مقدمات اور قربانیوں کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ لیڈر عیش و عشرت میں مصروف ہیں۔ یہ رویہ کھلی منافقت اور نظریے سے غداری ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ دیر لوئر کے کارکن ایسے عناصر کا بائیکاٹ کریں اور فیصلہ کریں کہ وہ نظریے کے ساتھ ہیں یا مفاد کے ساتھ۔ Haleem Adil Sheikh @

08/04/2026

👆 💦💦

07/04/2026

#👆👆💦 pamy # @ @ @ @

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share