19/07/2025
کہوئی برمول اصلاحی کمیونٹی کے نام اہم پیغام
یہ بندہ جو اپنا نام تک نہیں بتا رہا کھبی کہ رہا ہے کہ سوات کا ہوں اور کھبی کہ رہا ہے کہ لاہور کا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل جو استمعال کررہا ہے اس کا سم بھی کسی اور کے نام پر رجسٹرڈ کے نہ اس کے پاس کوئی کارڈ نہ کو شناختی کارڈ نہ کوئی ڈومیسائل ہے خدارا اس گاوں کہوئی برمول پر رحم کریں اس طرح کے بندوں کا کچھ نہ کچھ بندوبست
کریں
یہ ابھی 11 بج کر 25 منٹ پر کہوئی برمول سوات لارہ میں کھڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پھر کوئی انجان گاڑی آئی جو کہوئی برمول کی نہیں تھی اس کے ساتھ بیٹھ کر چلا گیا
حالات واقعات کا تو آپ لوگوں کو خوب علم ہے
کتنے واردات اس طرح کے ہوئے
ہیں