
04/08/2025
امارات میں مقیم جیلاڑ روغانودر سے تعلق رکھنے والا انور زیب خان کے نام پر کسی نے فیس بک فیک اکاؤنٹ
بنایا اور لوگوں کومیسج کرکے پیسوں کا ڈیمانڈ کرتا ہے برائے کرم غلطی مت کرنا اس کا انور زیب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے