DG Khan Media

DG Khan Media Social Media 👇👇 Digital Marketing. And YouTuber. Social media

لیاقت پور میں چک 37 والے پھاٹک کے قریب کراچی ایکسپریس ٹرین کی زد میں اکر نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو اہلکاروں نے لا...
25/05/2025

لیاقت پور میں چک 37 والے پھاٹک کے قریب کراچی ایکسپریس ٹرین کی زد میں اکر نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا،ریسکیو حکام

24/05/2025

‏فیصل آباد، چک جھمرہ میں حالیہ قتل کی واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ CCTV فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو جلد از جلد پکڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ایسے واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات میں مصروف ہیں اور امید ہے کہ فوری طور پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔ اس معاملے پر عوامی ردعمل بھی سامنے آ رہا ہے، اور لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو سخت سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچا جا سکے۔ 😭😭🙏🙏🙏🙏🙏

سیالکوٹ چند روز قبل پیز سبز کے قریب نہر اپر چناب میں ڈوبنے والے دونوجوانوں میں ایک کی لاش مل گئریسکیو 1122 نے کمبھرانوال...
24/05/2025

سیالکوٹ

چند روز قبل پیز سبز کے قریب نہر اپر چناب میں ڈوبنے والے دونوجوانوں میں ایک کی لاش مل گئ

ریسکیو 1122 نے کمبھرانوالہ کے قریب نہر سے 30سالہ شہباز کی لاش کو نکال کر لواحقین کے سپرد کر دیا۔

24/05/2025

ڈسکہ اور گردونواح میں آنے والے طوفان کے نتاٸج آنا شروع۔ جیسروالہ کے نزدیک Go پٹرول پمپ کے مناظر 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏

جہلم تیز آندھی کے باعث گل افشاں کالونی میں نوجوان پر درخت گرنے سے نوجوان جانبحق ہو گیاجہلم مختلف مقامات پر  حادثات   تیز...
24/05/2025

جہلم تیز آندھی کے باعث گل افشاں کالونی میں نوجوان پر درخت گرنے سے نوجوان جانبحق ہو گیا
جہلم مختلف مقامات پر حادثات تیز آندھی کے باعث بجلی کا ٹرانسفارمر سڑک پر گر گیا بجلی بند
😭😭🙏🙏🙏

لیہ:کوٹ سلطان تیز آندھی کے باعث سولر پلیٹیں اکھڑ کر 2 افراد سے جا ٹکرائیں لیہ:سولر پلیٹیں لگنے سے حسیب اور عمران زخمی تح...
24/05/2025

لیہ:کوٹ سلطان تیز آندھی کے باعث سولر پلیٹیں اکھڑ کر 2 افراد سے جا ٹکرائیں

لیہ:سولر پلیٹیں لگنے سے حسیب اور عمران زخمی تحصیل ہسپتال منتقل

لیہ:متاثرہ افراد چھت پر پلیٹیں چیک کرنے جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آیا گیا 😭😭😭😭

24/05/2025

خراب موسم میں گھر سے نکلنے سے اجتناب کریں 🙏🙏🙏🙏

24/05/2025

پنجاب کے مختف شہروں میں طوفانی آندھی سے مختلف حادثات 10افراد کی اموات کی اطلاع

24/05/2025

ڈیرہ غازی خان:دراہمہ کے علاقے میں ایک شخص قتل، مقتول کی شناخت مستری بشیر کورائی سے ہوئی

23/05/2025

مظفرگڑھ، اے ایس آئی تنویر کی چاردیواری کے اندر موجودگی کی ویڈیو کا معاملہ،

مظفرگڑھ، سلطان کالونی پولیس کو لڑائی کی کال موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص ننگا ہو کر گھر داخل ہوا جس پر لڑائی ہوئی،

مظفرگڑھ، اس کال پر تنویر اے ایس آئی نے ریسپانڈ کیا تھا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس کے پہنچنے پر تنویر اے ایس آئی کو یرغمال کر کے گھر کے اندر لایا گیا تھا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، اس واقعہ پر تھانہ سنانواں میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس تشدد کے الزام بے بنیاد ہیں، ترجمان پولیس 😭😭😭😭😭

*چھب کلاں۔ 81/15L الطاف گجر کے پٹرول پمپ کے قریب نمک فروش گرمی کی شدت سے جاں بحق 😢💔* 😭😭😭😭
23/05/2025

*چھب کلاں۔ 81/15L الطاف گجر کے پٹرول پمپ کے قریب نمک فروش گرمی کی شدت سے جاں بحق 😢💔* 😭😭😭😭

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG Khan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DG Khan Media:

Share