15/11/2025
شمالی وزیرستان۔
ایک مسافر سعودی عرب سے واپسی پر آرہا تھا، تعلق اس کا میران شاہ سے تھا۔مقامی زرائع کے مطابق
اس کے ساتھ ایک خاندان کا ایک فرد، اس کی بیوی اور ان کا ڈرائیور بھی تھے۔
میرعلی کے قریب اُن کا آکسیڈنٹ ہو گیا زرائع کے مطابق موقع پر ڈرائیور کے ساتھ 4افراد شہید ہو گئے۔