AqibJaved

AqibJaved Welcome friends

Darren Sammy couldn’t stop praising what he witnessed — a pure batting exhibition by Babar Azam 🔥Babar Azam breathtaking...
20/04/2026

Darren Sammy couldn’t stop praising what he witnessed — a pure batting exhibition by Babar Azam 🔥

Babar Azam breathtaking century against Quetta Gladiators that reminded everyone why he sits at the very top 👑✨. Elegant, calm, and absolutely world-class — every shot looked like pure perfection 🎯

Darren Sammy expressed deep admiration for Babar’s innings, calling it a joy to watch and sharing his love for Pakistan, a country he considers his second home. He said he enjoyed the knock with his family, celebrating every moment of that special century 🏏

This was not just a century — it was a statement! 🔥👑

Rashid Khan once received offers from India and Australia to play international cricket for them—but he respectfully dec...
20/04/2026

Rashid Khan once received offers from India and Australia to play international cricket for them—but he respectfully declined. 🇦🇫

He chose to stay loyal to Afghanistan, the country he proudly represents on the global stage. ❤️

(Source: From Streets to Stardom)

Rashid Khan had the chance to play for India 🇮🇳 and Australia 🇦🇺… but chose something bigger—loyalty ❤️🇦🇫He stayed true ...
20/04/2026

Rashid Khan had the chance to play for India 🇮🇳 and Australia 🇦🇺… but chose something bigger—loyalty ❤️🇦🇫

He stayed true to his roots and continues to shine for Afghanistan on the world stage 🌍✨

(Source: From Streets to Stardom)

محمد نبی کا شاہپور زاداران کی خیریت کے حوالے سے اہم پیغامسابق کپتان محمد نبی نے شاہپور زاداران سے ملاقات کی اور ان کی صح...
20/04/2026

محمد نبی کا شاہپور زاداران کی خیریت کے حوالے سے اہم پیغام
سابق کپتان محمد نبی نے شاہپور زاداران سے ملاقات کی اور ان کی صحت کے حوالے سے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر اور اطمینان بخش ہے۔ اس مشکل وقت میں وہ اپنے بھائی شاہپور کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
شاہپور زاداران کی مکمل صحت یابی کے لیے آپ کی دعاؤں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے 🤲

میڈم اپنی ٹیم سے شدید ناخوش ہونگی لیکن سوال یہ ہے کہ میکس ویل شرجیل خان کو کیوں نہیں کھلایا
27/03/2026

میڈم اپنی ٹیم سے شدید ناخوش ہونگی لیکن سوال یہ ہے کہ میکس ویل شرجیل خان کو کیوں نہیں کھلایا

🚨History 🚨Fakhar Zaman become the only 2nd player to breach 3000 Runs in HBL PSL History ,he also has the most Runs for ...
27/03/2026

🚨History 🚨

Fakhar Zaman become the only 2nd player to breach 3000 Runs in HBL PSL History ,he also has the most Runs for a single franchise in the league 🙀

📷 : PSL/ PCB

Sports addict

Sikandar Raza proved that he is a true Pakistani. He deserves respect, man. 👏🙇
27/03/2026

Sikandar Raza proved that he is a true Pakistani. He deserves respect, man. 👏🙇

🏏 Record-breaking dominance in ODI history! 🇵🇰🔥The opening duo of Imam-ul-Haq and Fakhar Zaman etched their names in his...
27/03/2026

🏏 Record-breaking dominance in ODI history! 🇵🇰🔥

The opening duo of Imam-ul-Haq and Fakhar Zaman etched their names in history with a massive 304-run partnership against Zimbabwe in 2017 💥 — still the highest ever for Pakistan in ODIs!

Not far behind, the legendary pair of Aamer Sohail and Inzamam-ul-Haq delivered a classic 283-run stand vs New Zealand in 1994 👑

Two generations, one legacy of brilliance! 💚✨

میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کا ہے اور ٹرینڈ نسیم شاہ کر رہا ہے  ، مجھے تو ابھی پتہ چلا نسیم کے کارنامے کا 😂🙏🏿
27/03/2026

میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کا ہے اور ٹرینڈ نسیم شاہ کر رہا ہے ، مجھے تو ابھی پتہ چلا نسیم کے کارنامے کا 😂🙏🏿

نیوزی لینڈ نے 183 رنز کا ہدف 17.5 اوورز میں حاصل کر کے افغانستان کو  5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ جیتنے کے فورا بعد ڈیرل م...
09/02/2026

نیوزی لینڈ نے 183 رنز کا ہدف 17.5 اوورز میں حاصل کر کے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ جیتنے کے فورا بعد ڈیرل مچل سے جب راشد خان ہاتھ ملانے کیلئے پہنچے تو آگے سے مچل نے کہا راشد خانا گلبدین نائب اور مجیب الرحمان کو میرا پیغام دینا۔ ہماری دو وکٹیں کیا گریں تھیں اوپر سے انہوں نے نخرے کرنے شروع کر دیے۔ سیدھا دُمبہ کڑاہی کا آرڈر دینے لگ گئے۔ میں ابھی کریز پر نہیں پہنچا تھا، میں نے یہاں بھارتیوں کو سیریز میں تُن کر رکھ دیا تھا تُم لوگ کیا چیز ہو۔ دُمبہ کڑاہی کھانے والا پروگرام میں نے انکا واڑ کر رکھ دیا ہے۔ راشد خان نے گلے لگا کر مچل سے کہا یار جذبات پر قابو پاؤ، غصہ نہ کرو، بچے ہیں غلط ہوگئی، بڑا بول بولنے لگ گئے۔ میں نے ان الو کے پٹھوں کو کہا تھا جب ہم خیر سے جیت جائیں تب پوری ٹیم دُمبہ کڑاہی کا آرڈر دیں گے جلد بازی نہ کرو۔ میں اب جا کر ان دونوں کے کانوں سے پکڑ کر دو تین انکو لگاتا ہوں۔۔۔🔥😁☠️❤️

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے انڈر 19 فاسٹ باؤلر عبد السبحان کی شاندار باؤلنگ 10 رنز دیکر 4 وکٹیں ♥️ Aqib javed
27/01/2026

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے انڈر 19 فاسٹ باؤلر عبد السبحان کی شاندار باؤلنگ 10 رنز دیکر 4 وکٹیں ♥️
Aqib javed

واہ ما شاء اللّٰه کیا بات ہے اس فیوچر سٹار نایاب ہیرے، میچ فنیشر سمیر منہاس کی۔ پچھلے میچ میں زمبابوے کے خلاف لگاتار دو ...
27/01/2026

واہ ما شاء اللّٰه کیا بات ہے اس فیوچر سٹار نایاب ہیرے، میچ فنیشر سمیر منہاس کی۔ پچھلے میچ میں زمبابوے کے خلاف لگاتار دو گیندوں پر دو چھکے لگا کر پاکستان کو 8 وکٹوں سے کامیابی دلوا کر سپر 6 میں کوالیفائی کروایا اور آج نیوزی لینڈ کے خلاف سپر 6 کے پہلے مقابلے میں چھکا لگا کر پھر سے ٹیم کو 8 وکٹوں سے کامیابی دلوا دی۔ ورلڈکپ کے دونوں میچوں میں اس نوجوان نے چھکے لگا کر میچ فنش کیا ہے۔ یہ بہت بڑی اہم بات ہے، اس سے نوجوان بیٹر کو اور زیادہ حوصلہ ملے گا۔۔۔🔥☠️💚

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AqibJaved posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share