پارلیمنٹ، کنٹینر، عدالت، سکیورٹی اداروں،کرپشن،احتساب، ظلم و انصاف اورسکینڈلز سے جڑی خبروں، تبصروں اور ویڈیوز کےلئے
pakistanlivenews.tv
13/08/2025
بنگلہ دیش ،عراق اور سوڈان سمیت پانچ ملک پاکستان کے بھی مقروض نکلے
12/08/2025
پاکستان کو 202 رنز کی بد ترین شکست
ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی
11/08/2025
امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو عالمی شدت پسند گروپ قرار دے دیا
09/08/2025
کچھ نہیں وہ ذرا آٹے کی پیٹی میں گر گیا تھا
08/08/2025
یہ دو بھائی ہیں ، ان کے نام مرید حسین اور صفدر حسین ہیں ، انھوں نے کراچی کے ایک بزنس مین وسیم عباس شیخ سے لاکھوں روپے کا غبن کیا۔ وسیم عباس شیخ کا گولڈ جیولری اور موبائل فونز کا کاروبار ہے، انھوں نے وسیم عباس سے ' خدم الحجاج ' کے نام پر لاکھوں روپے بٹور لیے ، جبکہ کام نہ ہونے پر رقم واپس کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ یہ دوسرے لوگوں کے تعلقات استعمال کرتے ہوئے فراڈ اسکیموں کے ذریعے لوگوں سے پیسہ بٹورنے کے بعد رفو چکر ہو جاتے ہیں ۔ ان سے کسی بھی قسم کا لین دین نہ کیا جائے ۔
تاکہ دھوکے اور نقصان سے بچا جا سکے
Be the first to know and let us send you an email when Pakistan live news.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.