27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
قربانی صرف جانور کی نہیں،
اپنی انا، نفرت اور برے خیالات کی بھی ہونی چاہیے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو پاک،
گھروں کو خوشیوں سے آباد،
اور زندگی کو سکون و رحمت سے بھر دے۔
جو لوگ ہمارے دل کے قریب ہیں،
اللہ انہیں ہمیشہ سلامت رکھے۔
اور جن کے دل ٹوٹے ہوئے ہیں،
اللہ اُنہیں اپنی رحمت سے سکون عطا فرمائے۔ 🤍
دعا ہے یہ عید
آپ کی ہر اداسی کو خوشی میں،
ہر پریشانی کو آسانی میں،
اور ہر دعا کو قبولیت میں بدل دے۔
🌸 عید الاضحیٰ مبارک 🌸