Sharing my daily life, madrasa moments, adventures, and fun times with friends in Islamabad.
10/08/2026
Alhamdulillah! Media team ka hissa ban kar fakhar mehsoos ho raha hai 🤍
Dua hai Allah hum sab ki mehnat ko qabool kare aur is safar mein barkat de
07/08/2026
ماں کشمیر… آج تیری وادیوں میں سکون نہیں، درد کی صدائیں گونج رہی ہیں 💔
ہر ظلم کے باوجود، ہمیں یقین ہے کہ ایک دن انصاف ضرور آئے گا 🤲
06/08/2026
آخری پیپر، آخری دن… مگر یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی 🤍
آج چوتھے سمسٹر کا last paper تھا، دوستوں کے ساتھ گزرے ہوئے moments، ہنسی مذاق اور وہ سب vibes ہمیشہ یاد رہیں گی۔
اللہ پاک اس سفر کو آسان کرے اور آگے کے مراحل میں بھی کامیابی دے، آمین 🤲
06/08/2026
Alhamdulillah, 4th semester completed — half of graduation done 🤍
Some beautiful moments that will always stay in my memory.
05/08/2026
پیپر مشکل تھا لیکن الحمدللہ اچھا ہو گیا۔
03/08/2026
Once again, a rainy day… and the institute looks even more green and beautiful 🌿🌧️
31/07/2026
پانی جتنا بھی بھر جائے، آپ نے بالکل گھبرانا نہیں ہے... بس تیرنا سیکھ لیں، باقی سب ٹھیک ہو جائے گا
آج کے دن بارش کے بعد بارہ کہو کی صورتحال
31/07/2026
بارش کے بعد مادر علمی ادارہ علومِ اسلامی اسلام آباد کی ہریالی دل کو عجیب سا سکون دیتی ہے
31/07/2026
اسلام آباد کی بارش کا اپنا ہی مزہ ہے 🌧️💚
آج موسم نے واقعی دل خوش کر دیا، ٹھنڈی ہوا، بادلوں کی رم جھم اور ہر طرف تازگی ہی تازگی
بارش میں مادرِ علمی ادارہ علومِ اسلامی کی خوبصورتی تو جیسے اور بھی نکھر جاتی ہے، ہر منظر دیکھ کر دل بس وہیں رک سا جاتا ہے 🌿
ایسا موسم ہو تو بس خاموشی سے بیٹھ کر اس لمحے کو محسوس کرنے کا دل چاہتا ہے ☁️❤️
30/07/2026
آج کا دن سادہ اور اچھا گزرا… اسلام آباد کا موسم زبردست تھا، سادہ سا ناشتہ کیا اور پیپر بھی آسان رہا 😄
الحمدللہ سب خیریت سے مکمل ہوا ❤️
Be the first to know and let us send you an email when Life With Saad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.