happy & sad

happy & sad this page is for

24/02/2026

جس نے خبر دی تھی عمران خان کو ہاسپٹل میں لایا گیا ہے اج اس کو اٹھا کر جیل میں ڈال دیا💔

‏اس مستانہ دیوانہ جنونی کارکن کے لیے اواز اٹھائےحیدر سعید کو رہا کرے🙏
24/02/2026

‏اس مستانہ دیوانہ جنونی کارکن کے لیے اواز اٹھائے

حیدر سعید کو رہا کرے🙏

‏کیا آپ خامنہ ای اور عمران خان کو پسند کرتے ہیں؟A) عمران خان B خامنہ ای C دونوں D ان میں سے کوئی نہیں
24/02/2026

‏کیا آپ خامنہ ای اور عمران خان کو پسند کرتے ہیں؟

A) عمران خان
B خامنہ ای
C دونوں
D ان میں سے کوئی نہیں

24/02/2026

‏اللہ تعالی کی لعنت ہوں ان عورتوں پر۔
یہ اپنی ریٹنگ، تھرڈ کلاس پروگرام، کی مشہوری کے لیے، رمضان جیسے مقدس مہینے میں، تماشہ لگاتی رہی۔

اب ان شگوفیوں کی آڈیو بھی۔ جس میں بےنقاب ہو گئی ہیں۔ اب اداروں کی ذمہ داری ہے، ان کو سخت سزا دی جائے۔
゚viralシfypシ゚viralシ

24/02/2026

‏پوری دنیا ٹیکنالوجی کے دور میں ایک دوسرے سے آگے جارہا ہے!!!
جبکہ پاکستان, ایک ایکسٹینشن, اور فتنہء الہندوستان اور فتنہء خارجی میں پھنسے ہوئے ہیں
゚viralシfypシ゚viralシ

‏اسکا علاج کروائیں کسی اچھے ڈنگر ڈاکٹر سے۔۔
24/02/2026

‏اسکا علاج کروائیں کسی اچھے ڈنگر ڈاکٹر سے۔۔

24/02/2026

‏بچے نے والد کا بینک کارڈ لیا، راشن پیک کو افطاری پیک بنا کر تقسیم کر دِیا 😬
゚viralシfypシ゚viralシ

‏آج کا سوال:::::🌻🌹💐جواب نیچے کمنٹ میں دیں۔۔۔۔
24/02/2026

‏آج کا سوال:::::🌻🌹💐

جواب نیچے کمنٹ میں دیں۔۔۔۔

24/02/2026

‏دنیا کے ہر کونے میں پاکستانیوں کے دل میں
بستے ہیں خان صاحب ۔۔۔ ❤💚
゚viralシfypシ゚viralシ

‏میرے نزدیک اگر اس ملک میں واقعی بڑے عرصے بعد کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے، معافی بھول جائیں۔ 10 جنرلز جا کر...
24/02/2026

‏میرے نزدیک اگر اس ملک میں واقعی بڑے عرصے بعد کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے، معافی بھول جائیں۔ 10 جنرلز جا کر اس کے گھٹنے پکڑ لیں، لیکن معافی نہیں ہے، یہ میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں۔ اس ملک کی سیاسی تاریخ میں بہت عرصے بعد ایک نر کا بچہ پیدا ہوا ہے ، احمد علی کرد

Address

Al Akaab Street
Umm Al Qaiwain

Telephone

+971569242914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when happy & sad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share