
26/07/2025
کراچی میں شادی کی دوسری رات شوہر کے ہاتھوں اس نئی نویلی دلہن کے ساتھ وہ سلوک کیا گیا جو بیان نہیں کیا جا سکتا 3 ہفتوں تک یہ 19 سالہ نوجوان لڑکی زندگی اور موت کی جنگ لڑتے لڑتے دنیا چھوڑ گئی
کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سعید کا کہنا تھا کہ یہ نوجوان انسان کہنے کے لائق نہیں ہے اللہ اس نوجوان لڑکی کے گھر والوں کو صبر دے اللہ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین بی بی سی کی رپورٹ پڑھ کر دل رنجیدہ ہے 💔💔