پشاور کے ایک مقامی عدالت نے متنازعہ ایس ایچ او عبدالعلی المعروف گھبر کو اشتہاری مجرم قرا دیا۔ عدالتی احکامات جاری
18/07/2025
Paid
17/07/2025
کوہاٹ
سابقہ SHO گل شادی خان ق ت ل کیس میں سپریم کورٹ کا پیر عادل شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم۔
17/07/2025
کے پی کے
سینٹ الیکشن
مقابلہ نہیں اتفاق رائے
اعلان جلد متوقع
06/07/2025
افسوسناک خبر.. درہ آدم خیل قوم اخوروال تمر خیل کا مشہور پلیر سعود کا 3 سالہ بیٹا اپنے گھر میں کار کے اندر شدید گرمی سے وفات پا گئے ہیں زرائع کے مطابق گھر میں کسی کو معلومات نہیں تھا کہ بچہ کار میں بیٹا ہے اور کار کا شیشے بھی بند تھے جسکی وجہ سے شدید گرمی نے پھول جیسے بچے کی جان لے لی. خدارہ اسطرح شدید گرمی کے موسم گھر میں کھڑی کاریں لوک رکیھں. کیونکہ بچے فطری طور پر گاڑی کے اندر جاتے ہیں اور یہ سب کچھ جان لیوا بن جاتے ہیں. اور اسطرح گھر میں موجود گاڑی کو ریورس کے وقت بچوں کو خیال رکھیں اس سے کئی بچے اپنے والدین کے ہاتھوں حادثے کا شکار بن گئی ہیں.
اللہ تعالیٰ اس بچے کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے کیونکہ یہ بہت بڑا حادثہ ھے.....
26/06/2025
25/06/2025
کیا وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈہ پور بطور وزیراعلی کچھ دنوں کا مہمان ہے؟
21/06/2025
کوہاٹ : پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر آمجد خان آفریدی کی اپنے فرزند بابر عظیم آفریدی کے ہمراہ غلام بانڈہ آمد، پی پی پی کوہاٹ کے سیکرٹری اطلاعات شہید محمد جاوید اقبال آفریدی کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ،
20/06/2025
سابقہ صوبائی وزیر صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ملک امجد آفریدی کی ملک اسد قتل کیس میں ضماںت ایذیشنل سیشن جج 6 خالد حسین کی عدالت سے منظور ہوگئی
13/06/2025
ناکام انٹییلجنس آف ایران ۔
یہ ایران کی لاپرواہی ہے.... یا.... اپنوں کی غداری....
فوجی قیادت ایک ہی وار میں شہید کردی گئی.
09/06/2025
فیصل آباد/کروڑ پتی بھکاری
بھکاری نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پولیس پر الزام عائد کیا کہ پولیس نے مجھ سے 7 لاکھ چھین لیئے
پلاٹ کی خریداری کے لیئے جا رہا تھا پولیس نے روک کر رقم چھینی۔ بھکاری
بھکاری جھوٹ بول رہا ہے، اس کے پاس سات لاکھ کہاں سے آئے۔ پولیس
بھکاری نے عدالت میں 3 کروڑ روپے کے اکاؤنٹ نجی بنک میں شو کروا کر سب کو حیران کردیا
25 سال سے بھیک مانگ کر رقم بنک میں جمع کرواتا ہوں۔ بھکاری مظفر
عدالت نے بھکاری کے 7 لاکھ ہڑپ کرنے کے الزام پر تھانیدار اور اہلکاران کے خلاف مقدمے کا حکم دے دیا۔
09/06/2025
جاوید اقبال آفریدی کے نمازہ جنازہ وقت تبدیل ہوچکا ہیں دوپہر کی بجائے صبح 10 بجے جنازہ ہوگا۔
Be the first to know and let us send you an email when Zindagi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.