G News

G News Here, All the News, Pictures, Interviews, Videos, Views and Updates About East & West Region. All News Views Sugessions over Gizri, DHA, Clifton

*سپریم کورٹ سے8 مقدمات میں ضمانت منظوری کے باوجود عمران خان کی رہائی فی الحال ممکن نہیں
21/08/2025

*سپریم کورٹ سے8 مقدمات میں ضمانت منظوری کے باوجود عمران خان کی رہائی فی الحال ممکن نہیں

21/08/2025

کراچی میں صدر کے قریب پٹاخے کے گودام میں دھماکہ مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ آتش بازی کے گودام میں ہو جسکی وجہ سے قریب کی عمارتیں بھی متاثر ہوئی جبکہ زور دار دھماکے کی آواز دور تک سنائی دی گئی۔

20/08/2025

کراچی سمندر کا منظر پیش کرنے لگا۔ صوبائی حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت

19/08/2025

بارش میں ڈوبا ہوا کراچی. 19-08-2025

بونیر کے بعد صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ 15 افراد جاں بحق۔
19/08/2025

بونیر کے بعد صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ 15 افراد جاں بحق۔

17/08/2025

کلفٹن ، ڈیفینس اور گزری کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری. انتہائی کم اور مناسب ہول سیل ریٹ پر کلیننگ آئٹمز دستیاب ہیں

15/08/2025

“قوم کی خوشی، اتحاد کا جشن اور یادگار لمحات — یہ ہے رنگا رنگ 14 اگست فیملی فیسٹیول! 🎉🇵🇰

14/08/2025

Azadi Special Intra Karate Championship G News Presentation.“یومِ آزادی اسپیشل اِنٹرا کراٹے چیمپئن شپ.

13/08/2025

تازہ تری ۔۔۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور اس کی اطراف یونیورسٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام.

🇵🇰 14 اگست - یومِ آزادی 🇵🇰ہر سال 14 اگست ہمیں اس عظیم دن کی یاد دلاتی ہے،جب ہم نے قربانیوں کے بعد ایک آزاد وطن حاصل کیا۔...
13/08/2025

🇵🇰 14 اگست - یومِ آزادی 🇵🇰

ہر سال 14 اگست ہمیں اس عظیم دن کی یاد دلاتی ہے،
جب ہم نے قربانیوں کے بعد ایک آزاد وطن حاصل کیا۔
یہ صرف جشن کا دن نہیں، بلکہ خود احتسابی اور عزمِ نو کا دن ہے۔

اللہ کرے یہ سرزمین ہمیشہ قائم و دائم رہے،
اور ہم سب مل کر اس کے مستقبل کو روشن بنائیں۔

پاکستان زندہ باد 💚
یومِ آزادی مبارک ہو!


#14اگست


13/08/2025

“اس بار جشنِ آزادی کا رنگ ہی الگ ہے، فتح کا پرچم بھی ہمارے ہاتھ میں ہے! 🇵🇰✨

یقین، قربانی اور غیرت کی جیت — پاکستان کا پرچم سر بلند! 🇵🇰💥

کے یوجے (دستور) کی جانب سے اسلام آباد سے تشریف لائے سینئر صحافی  مصنف اور لفظ کا تماشا دکھانے والے عبدالخالق بٹ کے اعزاز...
13/08/2025

کے یوجے (دستور) کی جانب سے اسلام آباد سے تشریف لائے سینئر صحافی مصنف اور لفظ کا تماشا دکھانے والے عبدالخالق بٹ کے اعزاز میں کراچی پریس کلب میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیاگیا، عبدالخالق بٹ نے تقریب میں مرحوم سینئر صحافی اور خبر لیجئے زباں بگڑی کے خالق اطہر ہاشمی صاحب کی باتوں سمیت مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی جبکہ شرکاء کے ساتھ سوال وجواب کی نشست بھی ہوئی، کے یوجے (دستور) کے صدر نصراللہ چودھری، اور سیکرٹری ریحان چشتی نے انہیں اردو زبان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ دی،تقریب میں کراچی پریس کلب کے سیکرٹری سہیل افضل خان، سینئر صحافی مقصود یوسفی، احمد حسن، اظہر حسین، طارق ابوالحسن،نعمت خان ،رضوان بھٹی ،عمران ایوب محمد منصف،ریاض ساگر ، معین اللہ ،اے کے محسن ، ندیم صدیقی ،امین میمن ،ڈاکٹر ظفر اقبال ,کلیم الدین، ثاقب صغیراور دیگر بھی موجود تھے

Address

Henry Street
Dublin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G News:

Share