استادوں کا استاد،اصل معمار قوم،بہترین استاد،محمد امین صاحب کے بارے میں میرے خیالات
26/12/2025
ہمارا المیہ یہ نہیں کہ ہم سب منزل کا راستہ بھول چکے ہیں، بلکہ ستم ظریفی یہ ہے کہ ہر بھٹکا ہوا مسافر دوسرے کا "رہنما" بننے کی ضد میں ہے۔ ہم اس بس کے مسافروں کی طرح ہیں جسے راستہ معلوم نہیں، لیکن ہم میں سے ہر شخص ڈرائیور کو پیچھے دھکیل کر خود اسٹیئرنگ سنبھالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہمیں اپنی گمراہی سے اتنا خطرہ نہیں، جتنا دوسروں کو راہِ راست پر لانے کے شوق سے ہے۔ کاش ہم دوسروں کو روشنی دکھانے کے چکر میں خود کو مزید اندھیرے میں دھکیلنے کے بجائے، صرف اپنا چراغ سنبھالنا سیکھ لیں۔
25/12/2025
"اگر کسی کی زندگی میں آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہے، تو اپنی موجودگی کا بوجھ وہاں سے ہٹا لینا ہی سب سے بڑی ہمت اور خودداری ہے۔ جو شخص آپ کی قدر نہیں جانتا، وہ
آپ کے ساتھ کا حقدار بھی نہیں ہے۔"
23/12/2025
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّوبیاں
(خواجہ میر درد)
22/12/2025
انسان کیا ہے؟انسانیت کیا ہے؟احساس کیا ہے؟
انسان اور احساس!!!!
04/12/2025
دوسروں کے ساتھ ہمیشہ مہربانی اور احترام سے پیش آئیں، کیونکہ آپ کا رویہ ہی آپ کی پہچان ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when ᴍᴀʟᴀᴋ ᴡᴀʜɪᴅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.