MukUae 👑 Facebook Growth Mentor
💰 Monetization Tips & Earning Secrets
🚀 Page Growth • Viral Content • Reels Strategy
📱 https://www.youtube.com/

23/08/2026

💡 فیس بک سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں؟
​اپنے فیس بک پیج کی مونیٹائزیشن سیٹنگز اور پیج چیک کرنے کا سب سے آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔ اگر پیج کی سیٹنگ ٹھیک نہیں ہوگی تو مونیٹائزیشن میں مسئلہ آ سکتا ہے!
​پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنا پیج آج ہی چیک کریں۔ 👇

22/08/2026

🎬 Edits App ke tamam features hum seekh chuke hain! 🔥

Ab aap batayein, next video kis topic par honi chahiye?
CapCut Editing ya Monetization? 🤔

Apne comment mein zaroor batayein — aapke comment ka intezar rahega! ❤️

21/08/2026

KEYFRAME کیا ہے؟
PRO LEVEL EDITING 🎬🔥KEYFRAME کیا ہے؟ 🎬
ویڈیو میں جان ڈالیں! 🔥What Is Keyframe? Learn How to Use Keyframes in Video Editing 🎬🔥

19/08/2026

ایک سوال ہے… سچ سچ جواب دینا! 😄👇

اگر آپ کو آج صرف ایک چیز مفت مل جائے تو کیا لیں گے؟

💰 پیسہ
🏠 اپنا گھر
🚗 اپنی گاڑی
✈️ دنیا کی سیر
❤️ یا سکون؟

کمنٹ میں صرف ایک چیز کا نام لکھیں۔ دیکھتے ہیں آج سب سے زیادہ کس کی خواہش ہے! 😅👇

18/08/2026

Mukuae1 — ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں صرف گفتگو نہیں بلکہ سوچ کو بہتر بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

کبھی تخلیقی صلاحیتوں پر بات، کبھی سیکھنے کے عمل پر، کبھی زندگی کے جذبات پر، اور کبھی اُن افراد کی کہانیاں جو مشکلات کے باوجود آگے بڑھتے ہیں۔

میرا یقین ہے کہ کامیابی صرف قسمت سے حاصل نہیں ہوتی؛ یہ اُن لوگوں کا مقدر بنتی ہے جو سیکھتے ہیں، محنت کرتے ہیں، صبر کرتے ہیں اور مسلسل آگے بڑھتے رہتے ہیں۔

یہی سوچ Mukuae1 کی بنیاد ہے۔

16/08/2026

Edits App with this easy step-by

13/08/2026

3 Powerful Features in EDITS App 🔥

CC Filter 🎨
Adjust ⚙️
Filters & Effects ✨

Simple tools, powerful results! 🎬

11/08/2026

4,000 پورے نہیں ہوئے تھے… YouTube نے 8,000 کر دیے! 😂
Facebook والوں، وقت رہتے Monetize کر لو! 😅🔥

مدینہ منورہ مکہ مکرمہ  #مدینہ منورہ  #مکہ حاجی 🤲🤲🤲🇸🇦❤️✅️
10/08/2026

مدینہ منورہ مکہ مکرمہ #مدینہ منورہ #مکہ حاجی 🤲🤲🤲🇸🇦❤️✅️

Address

Dubai
Warisan
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MukUae posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share