30/01/2025
امریکی خاتون پاکستانی کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی۔
جبکہ امریکی کونسل خانہ کے کئی لوگوں نے اس سے ملاقات کی ہے اسے امریکہ لے جانے کی کوششیں کی ہیں مگر یہ بضد ہیں کہ وہ پاکستانی نوجوان جس کی محبت میں گرفتار ہیں اس سے مل کر ہی رہیں گی۔مزید امریکی کونسل خانہ کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اس کو ہم زبردستی امریکہ نہیں بھیج سکتے کیونکہ یہ قانون کی خلاف ورزی ہوگی ایسا کرنے کی صورت میں یہ خاتون امریکی کونسل خانہ اور حکومت پر عدالت میں کیس کر سکتی ہے۔