Ubaid Online Services and Photostate KhanAbad

Ubaid Online Services and Photostate KhanAbad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ubaid Online Services and Photostate KhanAbad, Digital creator, Khan Abad Dokri Tehsil Lal Qilla, Khanabad.

📢 Public Notice – Extension of Advertisement No. 05/2025In view of the recent flood situation and as per Cabinet decisio...
25/08/2025

📢 Public Notice – Extension of Advertisement No. 05/2025

In view of the recent flood situation and as per Cabinet decision, the last date to apply for SST and other posts (Advt. No. 05/2025) has been extended up to 15th September 2025 (till 5:00 PM).

✅ All other conditions of the advertisement will remain the same.

میٹرک پاس طلباء کیلئے اہم اطلاعاب اپنا ڈومیسائل بروقت بنوائیں تاکہ کالج داخلوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ ہو۔ڈومیس...
11/08/2025

میٹرک پاس طلباء کیلئے اہم اطلاع

اب اپنا ڈومیسائل بروقت بنوائیں تاکہ کالج داخلوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ ہو۔
ڈومیسائل بنانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔

ڈومیسائل بنواتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں:

✅ آپ کے پاس ہر حال میں فارم-ب یا انڈر ایج سمارٹ کارڈ ہونا چاہیے۔
✅ والدین میں سے کسی ایک کا بایومیٹرک لازمی ہے، لہٰذا انہیں اپنے ساتھ لائیں۔
✅ آپ کے ساتھ والد کا شناختی کارڈ ہر حال میں موجود ہو، اور وہ اپڈیٹڈ و غیر معیاد ہونا چاہیے۔
✅ اگر اصل دستاویزات موجود نہ ہوں تو صاف اور واضح تصویریں بھی قابل قبول ہیں کیونکہ تمام ڈاکومنٹس اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔

خواتین کیلئے باپردہ اور محفوظ انتظامات موجود ہیں۔
لہٰذا بغیر کسی تاخیر کے آج ہی ہماری شاب کا وزٹ کرے

پتہ: عبید آنلائن سروسز اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس نزد گرلز ہائی سکول خان آباد دوکڑئ

رابطہ نمبر:
03015035345
03078046507

ملاکنڈ ڈویژن فیز 2 اضلاع دیر اپر ،دیر لوئر اور بونیر کے اسکریننگ ٹیسٹ 15 سے 17 آگست تک منعقد ہونگے۔ امیدواران 10 اگست سے...
08/08/2025

ملاکنڈ ڈویژن فیز 2 اضلاع دیر اپر ،دیر لوئر اور بونیر کے اسکریننگ ٹیسٹ 15 سے 17 آگست تک منعقد ہونگے۔
امیدواران 10 اگست سے اپنا رول نمبر سلپس ہمارے سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
پتہ: عبید آنلائن سروسز اینڈ فوٹوسٹیٹ سنٹر خان آباد
03015035345
03078046507

ETEA Screening Test Schedule For Dir Lower, Dir Upper and Buner
05/08/2025

ETEA Screening Test Schedule For Dir Lower, Dir Upper and Buner

ایف اے / ایف ایس سی (پارٹ۔1) آن لائن داخلہ نوٹیفکیشن برائے سیشن 2025–26آن لائن درخواستیں ویب سائٹ   http://www.admission...
01/08/2025

ایف اے / ایف ایس سی (پارٹ۔1) آن لائن داخلہ نوٹیفکیشن برائے سیشن 2025–26

آن لائن درخواستیں ویب سائٹ http://www.admission.hed.gkp.pk
کے ذریعے انٹرمیڈیٹ لیول پروگراموں میں داخلے کے لیے طلب کی جاتی ہیں. مکمل داخلہ فارم 10 اگست 2025 یا اس سے پہلے آن لائن جمع کروانا لازمی ہے۔

---

ہدایات:

صرف تصدیق شدہ آن لائن درخواست فارم قابلِ قبول ہوگا۔

100 روپے فیس مقررہ وقت کے اندر جاز کیش کے ذریعے جمع کروانا لازمی ہے، بصورت دیگر درخواست مسترد یا غیر تصدیق شدہ تصور کی جائے گی۔

فارم میں ایک فعال موبائل نمبر فراہم کرنا ضروری ہے تاکہ کالج کی جانب سے رابطہ ممکن ہو۔

تحصیل لعل قلعہ کے امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ لوکل کوٹہ کے تحت درخواست دیں۔

جو امیدوار مقررہ تاریخ اور وقت (کالج کے سرکاری وقت کے مطابق) پر داخلہ کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، وہ داخلے کا حق خود بخود کھو بیٹھیں گے۔

انٹرویو یا ٹرائل کے وقت اصل اور تصدیق شدہ فوٹو کاپیوں کے ساتھ درج ذیل دستاویزات فراہم کرنا لازم ہے:

---

درکار دستاویزات:

1. ایس ایس سی سرٹیفکیٹ اور ڈی ایم سی

2. ڈومیسائل سرٹیفکیٹ

3. والد کا شناختی کارڈ / طالبعلم کا فارم B

4. معذوری سرٹیفکیٹ (اگر قابل اطلاق ہو)

5. کردار کا سرٹیفکیٹ

6. سفید پس منظر کے ساتھ چھ عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

7. مائیگریشن سرٹیفکیٹ (صرف غیر BISE ملاکنڈ امیدواران کے لیے)

8. حافظ قرآن سرٹیفکیٹ (اگر قابل اطلاق ہو)

9. والد یا والدہ کا حالیہ پے رول (کالج ملازم کوٹہ)

10. کھیلوں کا سرٹیفکیٹ (اسپورٹس کوٹہ)

---

ہر پروگرام اور کوٹہ کے لیے الگ فارم جمع کروانا ضروری ہے۔

قواعد کی خلاف ورزی کی صورت میں امیدوار کو بغیر کسی اطلاع کے ادارے سے نکالا جا سکتا ہے۔

آن لائن فارم بھرنے اور مزید معلومات کے لیے www.admission.hed.gkp.pk پر وزٹ کریں۔

مزید رہنمائی یا داخلہ کے لیے ہماری شاپ وزٹ کرے۔
رابطہ :

03015035345
03078046507

خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں فرسٹ ائیر آن لائن  داخلوں کا اجرا کر دیا گیا ہے۔بروقت آنلائن آپلائی کے لیے ہمارے سنٹر ...
28/07/2025

خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں فرسٹ ائیر آن لائن داخلوں کا اجرا کر دیا گیا ہے۔

بروقت آنلائن آپلائی کے لیے ہمارے سنٹر تشریف لے آئے۔

پتہ: عبید آنلائن سروسز اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس نزد گرلز ہائی سکول خان آباد دوکڑئ
رابطہ:
03015035345
03078046507

KPPSC Advertisment For Apply Visit Our Center Now0301503534503078046507
25/07/2025

KPPSC Advertisment
For Apply Visit Our Center Now

03015035345
03078046507

Breaking News
25/07/2025

Breaking News

ملاکنڈ ڈویژن فیز 1 اسکریننگ ٹیسٹ شیڈول!! ملاکنڈ ڈویژن فیز 1، سوات،شانگلہ،چترال اپر اور لوئر اور باجوڑ کے  پی ایس ٹی،سی ٹ...
25/07/2025

ملاکنڈ ڈویژن فیز 1 اسکریننگ ٹیسٹ شیڈول!! ملاکنڈ ڈویژن فیز 1، سوات،شانگلہ،چترال اپر اور لوئر اور باجوڑ کے پی ایس ٹی،سی ٹی،ڈی ایم اور پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ 2 اور 3 آگست کو ہونگے ۔

اطلاع برائے حصول آن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میٹرک ...
24/07/2025

اطلاع برائے حصول آن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ

تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے کے فوراً بعد آن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے اپلائ کریں تاکہ بروقت اور بآسانی آپ سب طلباء کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکے۔

واضح رہے کہ امتحانات کے بعد درخواستوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آن لائن ڈومیسائل کے حصول میں تاخیر اور مشکلات پیش آ سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں کالجوں میں داخلے کے عمل میں دشواریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ لہٰذا، بروقت درخواست دے کر ان ممکنہ مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔

آنلائن آپلائی کے لیے ہماری دوکان تشریف لائے۔
عبید آنلائن سروسز اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس نزد گرلز ہائی سکول خان آباد دوکڑئ

رابطہ:
03015035345
03078046507

میٹرک پاس طلباء کیلئے اہم اطلاعجن کا ریزلٹ آنا باقی ہےاب اپنا ڈومیسائل بروقت بنوائیں تاکہ کالج داخلوں میں کسی قسم کی رکا...
22/07/2025

میٹرک پاس طلباء کیلئے اہم اطلاع
جن کا ریزلٹ آنا باقی ہے

اب اپنا ڈومیسائل بروقت بنوائیں تاکہ کالج داخلوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ ہو۔
ڈومیسائل بنانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔

ڈومیسائل بنواتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں:

✅ آپ کے پاس ہر حال میں فارم-ب یا انڈر ایج سمارٹ کارڈ ہونا چاہیے۔
✅ والدین میں سے کسی ایک کا بایومیٹرک لازمی ہے، لہٰذا انہیں اپنے ساتھ لائیں۔
✅ آپ کے ساتھ والد کا شناختی کارڈ ہر حال میں موجود ہو، اور وہ اپڈیٹڈ و غیر معیاد ہونا چاہیے۔
✅ اگر بھائی یا بہن نے 2022 کے بعد ڈومیسائل بنوایا ہے تو والدین کے بایومیٹرک کی ضرورت نہیں، فارم-ب اور ڈی ایم سی ساتھ لائیں۔
✅ اگر اصل دستاویزات موجود نہ ہوں تو صاف اور واضح تصویریں بھی قابل قبول ہیں کیونکہ تمام ڈاکومنٹس اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔

خواتین کیلئے باپردہ اور محفوظ انتظامات موجود ہیں۔
لہٰذا بغیر کسی تاخیر کے آج ہی ہماری شاب کا وزٹ کرے

پتہ: عبید آنلائن سروسز اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس نزد گرلز ہائی سکول خان آباد دوکڑئ

رابطہ نمبر:
03015035345
03078046507

خوشخبری 📢عبید آنلائن سروسز اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس میں اب آپ مندرجہ ذیل سہولیات کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں 1- ہر قسم کی بائیو م...
22/07/2025

خوشخبری 📢

عبید آنلائن سروسز اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس میں اب آپ مندرجہ ذیل سہولیات کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں

1- ہر قسم کی بائیو میٹرک ویری فیکیشن
2- تمام یوٹیلیٹی بلز کی بروقت ادائیگی
مثلآ بجلی، ٹیلیفون، گیس وغیرہ
3- آنلائن ڈومیسائل سروسز
4- اسلحہ لائسنس داخلہ
5- گاڑیوں کی بائیو میٹرک تصدیق
6- ہر قسم آنلائن داخلے
7- فوٹوسٹیٹ و پرنٹنگ سہولیات
8- سٹیشنری

پتہ: عبید آنلائن سروسز نزد گرلز ہائی سکول خان آباد دوکڑئ میدان
رابطہ نمبر:
03015035345
03078046507

Address

Khan Abad Dokri Tehsil Lal Qilla
Khanabad
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Online Services and Photostate KhanAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share