Aaj Pakistan آج پاکستان

  • Home
  • Aaj Pakistan آج پاکستان

Aaj Pakistan آج پاکستان News Media TV Channel

16/08/2025

بونیر

16/08/2025

سوات میں سیلاب سے تباہی کے مناظر

16/08/2025

سیلاب کے بعد پیر با با کے مسجد اور مزار کا منظر

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

16/08/2025

بونیر میں ایک گاؤں کے 600 سے 800 لوگ سیلاب میں بہہ گئے گاؤں مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے

بونیر میں مرنے والوں کی تعداد 357 تک پہنچ گئی ڈی ایچ کیو ۔ذرائع
15/08/2025

بونیر میں مرنے والوں کی تعداد 357 تک پہنچ گئی ڈی ایچ کیو ۔ذرائع

15/08/2025

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور بادل پھٹنے کے واقعات: نیلم ویلی اور جہلم ویلی کے تمام سکولوں میں چھٹیاں، 500 سے زائد سیاح محصور

15/08/2025

بونیر میں دو درجن کے قریب افراد سیلاب میں ڈوب گئے اور خیبر پختوں خواہ میں قائم مدینہ کی ریاست کے کرتے دھرتے تماشہ دیکھتے رھے

بونیر، اپڈیٹس، 155 افراد جاں بحق گدیزی میں 100, چغرزی میں 22، ڈگر میں 15 افراد جاں بحق، ریسکیو حکام
15/08/2025

بونیر، اپڈیٹس، 155 افراد جاں بحق
گدیزی میں 100, چغرزی میں 22، ڈگر میں 15 افراد جاں بحق،
ریسکیو حکام

افسوسناک خبر ارہی ہے مقبوضہ  کشمیر سے کشتواڑ میں بادل پھٹنے ( تندر ) سے 78 افراد لقمہ اجل بن گئے دو سو سے زائد لاپتہ  27...
15/08/2025

افسوسناک خبر ارہی ہے مقبوضہ کشمیر سے کشتواڑ میں بادل پھٹنے ( تندر ) سے 78 افراد لقمہ اجل بن گئے دو سو سے زائد لاپتہ 27 زخمی باقیوں کی تلاش جاری

15/08/2025

باجوڑ میں ایک اور افسوناک واقعہ
باجوڑ جبراڑئ سلارزو میں رات گئے اسمانی بجلی (تندر) گرنے سے تقریباً 30 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

Address


Telephone

+93409339668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Pakistan آج پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share