16/09/2025
💥💥Fake video Alert...
یہ ویڈیو جسے "ویکسین انفیکشن" کا نام دیا جا رہا
ہے، دراصل 2024 میں ڈھڈیال کے ایک اسکول کی ہے جہاں آنسو گیس پھینکی گئی تھی اور اس کے باعث بچیاں متاثر ہوئی تھیں۔ 🙏🏼
اسے ویکسین کے نام پر نہ پھیلایا جائے۔