AJK Vibes

AJK Vibes AJK Vibes is a digital media platform sharing political, social, and cultural updates from Azad Jammu & Kashmir and across Pakistan. AJK Vibes

سارا پاکستان مجبوری میں ہے پولیس مجبور ہے میڈیا مجبور ہے لیکن ہم مجبور نہیں ہیں کیونکہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے آزادی یا مو...
01/01/2026

سارا پاکستان مجبوری میں ہے پولیس مجبور ہے میڈیا مجبور ہے لیکن ہم مجبور نہیں ہیں کیونکہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے آزادی یا موت علیمہ خان

01/01/2026

امریکہ کے لیے پاکستانی جرنل پالنا سب سے سستا

سکول کی رپورٹ
01/01/2026

سکول کی رپورٹ

01/01/2026

آپ بچہ پہلے پیدا کرتا ہے 😂😂

31/12/2025

Ammen ❤️

31/12/2025

سال کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے تعریف، تنقید، مشورہ شکایت
،دعا،یا کچھ بھی آپ کی ہر طرح کی رائےقابلِ قبول ہوگی

"پاکستان کو بھی پرائیویٹائز کر دیں کیونکہ وہ بھی آپ سے نہیں چل رہا! پورا پاکستان کسی کو کرائے پر دے دیں، آپ آرام سے بیٹھ...
31/12/2025

"پاکستان کو بھی پرائیویٹائز کر دیں کیونکہ وہ بھی آپ سے نہیں چل رہا! پورا پاکستان کسی کو کرائے پر دے دیں، آپ آرام سے بیٹھیں اور پھر اس کا کریڈٹ لیں کہ: 'بہت بہت مبارک ہو، ہم نے پاکستان کو پرائیویٹائز کر دیا کیونکہ معاشی بحران تھا!'" — حافظ حمداللہ

جس پر حملہ کیا تھا کہ ڈر جائے گا، وہ آج پھر پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر موجود ہے۔ علاوالدین
30/12/2025

جس پر حملہ کیا تھا کہ ڈر جائے گا، وہ آج پھر پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر موجود ہے۔ علاوالدین

میں نے (چار ماہ اور گیراج) بیان کسی سے منسوب نہیں کیا، بلکہ میں نے یہ کہا، یہ سوالات بھی ہو سکتے ہیں۔ اب مریم نواز کو اپ...
30/12/2025

میں نے (چار ماہ اور گیراج) بیان کسی سے منسوب نہیں کیا، بلکہ میں نے یہ کہا، یہ سوالات بھی ہو سکتے ہیں۔ اب مریم نواز کو اپنے ان تمام لوگوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے، جو اس بیان کو مریم نواز کے ساتھ منسوب کر رہے ہیں۔ مینا خان آفریدی

30/12/2025

نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر ゚viralシalシ

"  دس ارب کا ڈرامہ رچا کر   پی آئی اے کون لیکر جارہا ہے؟ ۔۔ فوجی فرٹیلائزر   "۔ایمل ولی خان
30/12/2025

" دس ارب کا ڈرامہ رچا کر پی آئی اے کون لیکر جارہا ہے؟ ۔۔ فوجی فرٹیلائزر "۔ایمل ولی خان

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں...
30/12/2025

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا، یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا، شفیع اللہ جان

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJK Vibes:

Share