Gohar Beer Wala

Gohar Beer Wala 𝒢𝑜𝒽𝒶𝓇 𝐻𝒶𝒷𝒾𝒷 𝐵𝑒𝑒𝓇

04/01/2026
جو دل اللہ پر ٹھہر جائے، اسے راستوں کی فکر نہیں رہتی، منزل خود مل جاتی ہے۔
04/01/2026

جو دل اللہ پر ٹھہر جائے، اسے راستوں کی فکر نہیں رہتی، منزل خود مل جاتی ہے۔

یہ لالٹینیں دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے وقت ٹھہر گیا ہو۔وہ راتیں یاد آتی ہیں جب بجلی نہیں ہوتی تھی،اور ایک لالٹین کی لو میں...
26/12/2025

یہ لالٹینیں دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے وقت ٹھہر گیا ہو۔
وہ راتیں یاد آتی ہیں جب بجلی نہیں ہوتی تھی،
اور ایک لالٹین کی لو میں پورا گھر جاگتا تھا۔
دادی کی کہانیاں ماں کے ہاتھوں کا کام،
اور بچے دیواروں پر بنتے سائے دیکھ کر خوش ہو جاتے تھے۔
یہ
لالٹینیں صرف روشنی نہیں دیتی تھیں،
یہ اپنائیت، صبر اور سکون بانٹتی تھیں۔
آج روشنی تو بہت ہے،
مگر وہ سادہ سا اجالا
اب صرف یادوں میں جلتا ہے۔

24/12/2025
⚠️ گاؤں بیڑ، ضلع ہری پور — تعلیمی نظام کی سنگین ناکامی ضلع ہری پور کے گاؤں بیڑ میں قائم بوائز اور گرلز ہائر سیکنڈری اسکو...
22/12/2025

⚠️ گاؤں بیڑ، ضلع ہری پور — تعلیمی نظام کی سنگین ناکامی

ضلع ہری پور کے گاؤں بیڑ میں قائم بوائز اور گرلز ہائر سیکنڈری اسکول گزشتہ 8 سے 10 سال سے حکومتی غفلت کا شکار ہیں۔ ان دونوں اداروں میں 29 سے زائد سرکاری آسامیاں اب تک پُر نہیں کی گئیں، جس کی قیمت ہمارے بچوں کا مستقبل ادا کر رہا ہے۔

یہ صرف محکمہ تعلیم کی نہیں بلکہ علاقے سے منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی (MPA) کی بھی براہِ راست ذمہ داری بنتی ہے۔ عوام پوچھنے پر مجبور ہیں:
❓ آخر 8–10 سال میں بھی اس مسئلے کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟
❓ اسمبلی میں اس معاملے پر آواز کیوں نہیں اٹھائی گئی؟
❓ دیہی علاقوں کے بچوں کو کب سنجیدگی سے لیا جائے گا؟

اساتذہ کی کمی نے تعلیمی معیار کو مفلوج کر دیا ہے۔ بچے مضمون کے اساتذہ کے بغیر پڑھنے پر مجبور ہیں اور موجودہ عملہ حد سے زیادہ بوجھ اٹھا رہا ہے۔ یہ صورتحال تعلیم نہیں بلکہ مستقبل سے کھلا مذاق ہے۔

ہم حکومتِ خیبر پختونخوا اور متعلقہ MPA سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر فوری، سنجیدہ اور عملی اقدامات کریں:
✔ تمام خالی آسامیاں فوراً پُر کی جائیں
✔ ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے
✔ دیہی علاقوں کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے

اب مزید خاموشی قبول نہیں۔📢 تعلیم ہمارا بنیادی حق ہے — ہمیں جواب چاہیے!

گرمیوں کا دن، بادلوں کی چھاؤںبارش کی خوشبو اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
21/12/2025

گرمیوں کا دن، بادلوں کی چھاؤں
بارش کی خوشبو اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔

13/12/2025

آپ کا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپکی غیر موجودگی میں آپ کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں

07/12/2025
ہر سفر فاصلہ نہیں ہوتا… کبھی کبھی خود تک واپسی ہوتی ہے
05/12/2025

ہر سفر فاصلہ نہیں ہوتا… کبھی کبھی خود تک واپسی ہوتی ہے

12/11/2025

بالاراٹ بوٹینیکل گارڈنز
لیک وینڈوری کے کنارے ایک پُرسکون جگہ، خوبصورت پھولوں، تاریخی مجسموں اور دلکش راستوں سے بھری ہوئی۔ سیر و تفریح یا فیملی پکنک کے لیے بہترین مقام!

Address

Geelong, VIC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Beer Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share