16/10/2025
پولیس نے چاروں طرف سے گھیر لیا 🚓
سعد رضوی بولے:
“جو جان بچانا چاہتا ہے چلا جائے، مجھے کوئی گلہ نہیں…
اگر حیا کا مسئلہ ہے تو میں بتی بجھا دیتا ہوں 💡”
بتی بجھی 🔦
بتی واپس جلی تو سب وہیں 😭
بس سعد رضوی غائب 😭💨
Lagta hai batti ke sath Rizvi bhi log out ho gaya 😭