Riasat Pakistan with Sardar Faisal

Riasat Pakistan with Sardar Faisal Your trusted source for the latest news, politics, and social insights. Operating from Melbourne.

10/09/2026





پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ
مارچ کے خلاف وکاس نامی شخص کی جانب سے ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی گئی تھی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اس طرح کے احتجاج اور مظاہروں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں اور تاجروں کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
اسی پٹیشن کی سماعت آج ہائی کورٹ میں ہوئی، جہاں فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کی صدارت جسٹس ڈوگر صاحب نے کی، جبکہ تمام صوبوں کے آئی جیز، متعلقہ سیکریٹریز، اٹارنی جنرلز اور دیگر افسران بھی عدالت میں موجود تھے۔
سماعت کے دوران 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج اور لانگ مارچ کے حوالے سے اہم سوالات اٹھائے گئے، جن میں یہ معاملہ بھی زیرِ بحث آیا کہ احتجاج کی اجازت دی جانی چاہیے یا نہیں، اور اس دوران امن و امان اور کاروباری سرگرمیوں کو کس طرح یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
عدالت نے متعلقہ حکام سے مختلف سوالات کیے۔ آخرکار آج کی سماعت میں کیا ہوا؟ عدالت نے کیا سوالات کیے اور 27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے کیا پیش رفت سامنے آئی؟
آئیے اس بارے میں سینیئر صحافی صدیق جان سے جانتے

10/09/2026



10/09/2026

09/09/2026

14 دن گزرنے کے باوجود پمز واقع میں ملوث افراد پر ایف ائی آر تک نہ ہو سکی وزیراعظم کے حکم کو بھی نہیں مانا گیا کون ہے جو ان کی پشت پناہی کر رہا سنیں عابد شیر علی کا جواب

09/09/2026

ہیومن رائٹس کمیٹی میں بڑا انکشاف بچوں کے ق ت ل کے معاملے پر کوئی ایف آئی آر نہیں ہو سکی کون بچانے کی کوشش کر رہا وزیراعظم کے کہنے کے باوجود عمل نہیں ہو سکا کیا وہ وزیراعظم سے طاقتور ہیں سنیں ایمل ولی نے کیا کہا؟


09/09/2026

ہیومن رائٹس کمیٹی میں تب لڑائی شروع ہوئی جب ایمل ولی اور عابد شیر علی ایک دوسرے سے بات کرتے کرتے تلخ ہو گے اور پھر لڑائی بڑھ گئ سنیں ایمل ولی نے انٹرویو میں کیا کہا؟

Riasat Pakistan with Sardar Faisal

09/09/2026

عابد شیر علی اور ایمل ولی کی ہیومن رائٹس کمیٹی کے دوران شدید تلخ کلامی سنیں وجہ کیا ہوئی عابد شیر علی کو Riasat Pakistan with Sardar Faisal

09/09/2026

Riasat Pakistan with Sardar Faisal

08/09/2026

طلال چوھدری اور سیف اللہ ابڑو کے درمیان لڑائی کیوں ہوئی تلخ جملوں کا تبادلہ کیوں ہوا سیف اللہ ابڑو نے کیا بتایا سنیں
Riasat Pakistan with Sardar Faisal

Address

Dallas
Melbourne, VIC
3047

Telephone

+61475761830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riasat Pakistan with Sardar Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Riasat Pakistan with Sardar Faisal:

Shortcuts

Share