
20/09/2025
یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔
بحیرہ روم میں ہچکولے کھاتے جہاز میں اس مرد مجاہد کا جذبہ قابل دید ہے ۔
رات انکے بحری بیڑے پر صیہونی ڈرون ساری رات پرواز کرتے رہے کشتی کے بادبان اتار دیے گئے لیکن حوصلہ نہیں ہارے سفر جاری رکھا ہے
یہ غزہ کے مسلمانوں کے درد میں سب کچھ بھلا بیٹھا ہے اور یہی اعلی ایمان کی نشان ھے صاحب کو دعاوں میں یاد رکھئیے ۔
اللّہ کریم قافلہ الصمود فلوٹیلا کے تمام شرکاء کی حفاظت فرمائے اور انکو اس مقصد عظیم میں کامیابیاں مقدر فرمائے آمین 🤲