WR Idea

WR Idea must follow

25/09/2025

سونے کا ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر
400,000 روپے کراس کر گیا😓🤔

25/09/2025

پہلے زمانے میں 3 روٹیاں اور 4 بچے ہوتے تو ماں کہتی تھی: "تم کھالو، مجھے بھوک نہیں"، آج کل مائیں بچوں کو روٹی کھلا کر خود پیزا منگوا لیتی ہیں۔ 😅🍕

25/09/2025
25/09/2025

کبھی ہم کوئی اسکل سیکھتے ہیں اور دل میں یہ خواب رکھتے ہیں کہ اس سے ہمیں فوراً جاب مل جائے گی، لیکن ویسی جاب نہیں ملتی جیسی ہم چاہتے ہیں۔
کبھی ہم Fiverr یا Upwork جیسے پلیٹ فارمز پر پروفائل بناتے ہیں، لیکن وہ پروفائل کامیاب نہیں ہو پاتی۔
کبھی ہم اپنا کوئی پروڈکٹ لانچ کرتے ہیں اور پوری امید رکھتے ہیں کہ یہ ہمیں کامیابی دے گا، لیکن وہ بھی نہیں چلتا۔

اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ آپ بدقسمت ہیں یا آپ کا نصیب خراب ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے آپ کو مزید تجربہ دیا ہے۔ وہ تجربہ جو کتابوں سے نہیں ملتا، صرف میدان میں اُترنے سے ملتا ہے۔

یاد رکھیں، ہر ناکامی کے پیچھے ایک نیا سبق ہوتا ہے اور ہر تجربے کے بعد آپ کی کامیابی کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔
آپ آج جو کچھ کر رہے ہیں، وہ کل آپ کو اس مقام پر لے کر جائے گا جہاں لوگ صرف خواب دیکھتے ہیں۔

اللہ پر یقین رکھیں، اپنے خوابوں سے ہمت نہ ہاریں۔ جو نیا قدم آپ اٹھائیں گے، وہ آپ کو منزل کے قریب لے کر جائے گا۔
ان شاء اللہ اب کی بار کامیابی آپ کے قدم چومے گی

Address

53 Clementine Boulevard Upper Swan

6069

Telephone

+923080560008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WR Idea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WR Idea:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share