Saqi in Australia

Saqi in Australia The purpose of this page to show you the life in Australia, let's explore Australia with me

13/10/2025

دریاۓ راوی کے کنارے پہ اعجاز احمد چشتی صاحب کے ساتھ ان کی خوبصورت آواز میں نعتیہٗ کلام اور ان کے ساتھ
خوبصورت گزرے ہوئے لمحات کو یاد کرتے ہوئے ہیں

07/09/2025

How Gross-Cutting is much expensive in Australia 🌏🦘 ?

Australians focuses on small businesses instead of doing Job's

05/09/2025

Nature lover 😎😇

02/09/2025

Ravi Ravi situation (Normal day's vs Nowadays) 2022

02/09/2025

پوری دنیا میں اس وقت گلوبل وارمنگ ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک اور ترقی پذیر ممالک اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے کس حد تک مؤثر لائحہ عمل اختیار کر رہے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک، مثلاً آسٹریلیا، نے اس حوالے سے بہت سی ٹھوس حکمتِ عملیاں اپنائی ہیں۔ وہاں گرمیوں میں سورج کی تپش سے بوش فائرز Bush fire 🔥 شروع ہو جاتے ہیں، لیکن ان کی حکومت فوری اور مضبوط اقدامات اٹھاتی ہے، ہیلی کاپٹروں کے ذریعے آگ بجھانے سے لے کر نکاسیٔ آب کے نظام کو مضبوط بنانے تک۔ یہی وجہ ہے کہ مسلسل بارشوں کے باوجود بھی آسٹریلیا میں پانی کھڑا نہیں ہوتا اور عوام کو بڑے نقصانات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

اس کے برعکس ترقی پذیر ممالک، خصوصاً پاکستان، میں صورتحال مختلف ہے۔ یہاں حکمرانوں کی توجہ عوامی مسائل پر نہیں بلکہ سیاسی نعرے بازی، غیر ضروری منصوبے، اور دکھاوے کے کاموں پر مرکوز ہے۔ عوام کو حقیقی ضرورت ڈیم بنانے اور سیلاب سے بچاؤ کے منصوبے بنانے کی ہے، لیکن گزشتہ چالیس پچاس برسوں میں کوئی نیا ڈیم نہیں بنایا گیا۔ نتیجہ یہ ہے کہ چند دنوں یا ہفتوں کی بارش سے ہی سیلاب آ جاتا ہے، جان و مال کا بے پناہ نقصان ہوتا ہے، اور پھر کچھ عرصے بعد یہ مسئلہ بھلا دیا جاتا ہے۔ حکمرانوں کی نااہلی اور عدم دلچسپی کی وجہ سے پاکستان جیسے ممالک گلوبل وارمنگ اور فلڈنگ جیسے خطرناک مسائل کا سامنا کرنے کے باوجود کوئی مؤثر اقدامات نہیں کر پا رہے

29/08/2025
22/07/2025

"What precautionary safety measures have the governments of developed and underdeveloped countries implemented to cope with extreme weather conditions?"

Pakistan vs Australia

19/06/2025

Weather Conditions in Australia Nowadays 😇😉😎

18/05/2025

Beauty of Perth, Australia 🌏🦘

29/04/2025

Election Campaign's in (Australia vs Pakistan)

29/04/2025

Kabbadi Match
📌 Perth, Australia 🦘🌏

Address

Perth, WA

Telephone

+61411207692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqi in Australia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqi in Australia:

Share