Global News Point - GNP

Global News Point - GNP Latest National & International News
Stay Informed, Stay Connected
(1)

یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے: سعودی اتحادی افواج کا اعلانتفصیلات جانیے: https://www.ge...
25/07/2026

یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے: سعودی اتحادی افواج کا اعلان
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/438672-

بسیں ہی بسیں۔ شکریہ مریم نواز شکریہ نواز شریف
25/07/2026

بسیں ہی بسیں۔ شکریہ مریم نواز
شکریہ نواز شریف

"جب میں سسرال گئی تو میں نے اپنی ساس سے کہا کہ جوان نوکرانیاں گھر سے نکال دیں۔ انہوں نے مجھے ہی گھر سے نکال دیا،" ڈاکٹر ...
24/07/2026

"جب میں سسرال گئی تو میں نے اپنی ساس سے کہا کہ جوان نوکرانیاں گھر سے نکال دیں۔ انہوں نے مجھے ہی گھر سے نکال دیا،" ڈاکٹر نبیہ علی خان

اگلا اسٹیشن  سنکھ ڈھوک
24/07/2026

اگلا اسٹیشن سنکھ ڈھوک

24/07/2026

ڈرائیور کی حاضر دماغی اور بروقت فیصلے نے ٹرک کو الٹنے سے بچا لیا۔ 👏🚛

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ کیا گیا تھا ، پٹرول 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، ڈیزل کی ...
24/07/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ کیا گیا تھا ، پٹرول 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہ، پٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، اس پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف راجہ عامرشہزاد نے طنزاً کہاہے کہ صبح موبائل فون کمپنیوں کو پانچ سو روپے پیکج بڑھانے کی اجازت دی شام کو پیٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا شہباز سپیڈ اسی کا تو نام ہے دن رات تسلسل سے عوام کو گنے کے جوس والے بیلن میں دے رہے ہیں۔ یادرہے کہ گزشتہ دنوں ہی موبائل فون کمپنیوں کے پیکج کی رقم میں اضافے کی خبر بھی آئی تھی ۔

یمن کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے ک...
24/07/2026

یمن کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے خلاف دوبارہ جنگ کا آغاز کیا تو یمن مکمل طور پر تیار ہے اور اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر دوبارہ تیز کر دے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں جنگ بندی کے مستقبل اور سیکیورٹی صورتحال پر خدشات بڑھ رہے ہیں۔
Source:
Al jazeera

بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا   ایک امریکی ڈالر  پہلی بار 97 بھارتی روپے کا ہوگیا ۔ریزرو بینک آف انڈیا نے ر...
24/07/2026

بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا
ایک امریکی ڈالر پہلی بار 97 بھارتی روپے کا ہوگیا ۔ریزرو بینک آف انڈیا نے روپیہ کو سہارا دینے کےلیے تبادلہ بازار میں مداخلت بھی مگر قیمت میں کمی جاری ہے

قومی آم کا دن منانے کے لیے، پاکستان میں سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وون لِنڈے نے پاکستان کے مشہور آموں کے مزے کے ٹیسٹ ک...
24/07/2026

قومی آم کا دن منانے کے لیے، پاکستان میں سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وون لِنڈے نے پاکستان کے مشہور آموں کے مزے کے ٹیسٹ کے لیے تمکینات میں شمولیت اختیار کی۔

اس جوڑے نے "پھلوں کے بادشاہ" سے لطف اندوز ہونے کے مختلف طریقے تلاش کیے، صفائی سے کٹے ہوئے ٹکڑوں سے لے کر روایتی ہینڈ آن طریقہ تک۔ انہوں نے پھل کی مٹھاس، ساخت، اور آم کے موسم میں آنے والی خوشی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ہلکے پھلکے جشن نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آموں کو اجاگر کیا اور سب کو ان کے کھانے کے بہترین طریقہ پر دوستانہ بحث میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ تو، آپ اپنے آموں سے کیسے لطف اندوز ہوتے ہیں؟

دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد ہے اور دستیاب رپورٹس پر مبنی ہے۔ تصویر AI تیار کی گئی ہے اور صرف حوالہ کے لیے

Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global News Point - GNP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share