SUCH News

SUCH News Official account of SUCHTV News SUCH TV is a television network based in Pakistan.
(1)

It is a news and current affairs TV channel with an aim of bringing unbiased and factual information.

28/09/2025

وزیرِاعظم کا اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق اہم بیان

28/09/2025

فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیاکپ جیت لیا
28/09/2025

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیاکپ جیت لیا

کینیڈا میں ہونے والے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں نور زمان نے سیکنڈ سیڈ مصر کے مصطفیٰ السرطی کو شکست دی۔نور زمان ...
28/09/2025

کینیڈا میں ہونے والے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں نور زمان نے سیکنڈ سیڈ مصر کے مصطفیٰ السرطی کو شکست دی۔
نور زمان اور مصطفیٰ السرطی کے درمیان سنسنی خیز میچ 52 منٹ تک جاری رہا۔
پہلے گیم میں متعدد گیم پوائنٹس کے بعد نور زمان 19-17 سے جیتے۔ جبکہ دوسرا اور تیسرا گیم نور زمان نے 11-7 اور 11-9 سے جیت کر تین صفر کی فتح حاصل کی۔

28/09/2025

سعودی عرب اور امریکا کے ساتھ معاہدے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بڑا اعلان

28/09/2025

شرجیل میمن کا اظہار افسوس

ایشیاکپ فائنل: پاکستان کے147 رنزکے جواب میں بھارت کی 77 رنز پر 4 وکٹیں گرگئیں
28/09/2025

ایشیاکپ فائنل: پاکستان کے147 رنزکے جواب میں بھارت کی 77 رنز پر 4 وکٹیں گرگئیں

جماعت اسلامی پاکستان کا نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا جنرل اسمبلی میں خطاب جاندار تھا۔اپنے بی...
28/09/2025

جماعت اسلامی پاکستان کا نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا جنرل اسمبلی میں خطاب جاندار تھا۔
اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھاکہ پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، پاک سعودی معاہدے کو عالم اسلام کا اتحاد وسیع دفاع بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے اتحاد امت لازم ہے۔

28/09/2025

ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین وختم نبوت کانفرنس کا انعقاد

28/09/2025

خاتون اول کے تحفظات، شمع جونیجو کون ہیں؟پشاور جلسہ ناکام، علی امین گنڈا پور پر جوتے ,پاک بھارت جنگ میں پوشیدہ کردار سامنے آگیا

28/09/2025

بھارتی بولر کا متنازعہ اشارہ

پاکستان تحریک انصاف پشاور کے صدر عرفان سلیم نے کہا ہے کہ کل کے جلسے میں جوکچھ ہوا وہ جمہور کی آواز ہے، اس کو سنیے اور سو...
28/09/2025

پاکستان تحریک انصاف پشاور کے صدر عرفان سلیم نے کہا ہے کہ کل کے جلسے میں جوکچھ ہوا وہ جمہور کی آواز ہے، اس کو سنیے اور سوچیے، یہ جمہور بانی پی ٹی آئی کے بیانیے کو مانتی ہے۔
پشاور میں گزشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران اسٹیج کی جانب کارکنوں کی طرف سے بوتلیں پھینکنے کے واقعے پر بالواسطہ ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پشاور کے صدر عرفان سلیم نے وزیر اعلیٰ اعلی امین گنڈاپور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جلسے میں جو کچھ ہوا یہ جمہور کی آواز ہے، اس کو سنیے اور سوچیے۔

Address

81 Cardigan Street GUILDFORD
Sydney, NSW
2161

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUCH News:

Share