All Hazara News آل ہزار نیوز

All Hazara News آل ہزار نیوز مانسہرہ ہزارہ خیبر پختونخواہ (پاکستان) 😍
آئیں سب مل کر اپنے شہر کو پروموٹ کریں ♥️🔥💕

28/05/2025

مانسہرہ بفہ اجتماع میں مفتی طارق جمیل صاحب کا بیان کس نے نہیں کرنے دیا سنے اس اڈیو میں مفتی طارق جمیل صاحب کا بیان

27/05/2025

مجھ پر جھوٹے الزامات لگانے والے اعظم سواتی کو کب شوکاز نوٹس دیا جائے گا ؟بابر سلیم سواتی

ثابت ہوا اللہ کی مدد شامل حال ہو تو آپ اکیلے سسٹم کو ہلا کر رکھ سکتے ہیں عامر کی طرح۔ ما شاء اللّٰہ 💖
27/05/2025

ثابت ہوا اللہ کی مدد شامل حال ہو تو آپ اکیلے سسٹم کو ہلا کر رکھ سکتے ہیں عامر کی طرح۔ ما شاء اللّٰہ 💖

27/05/2025

ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا
عید الاضحیٰ 7 جون 2025 کو ہو گی

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

مانسہرہکانسٹیبل احمد نواز کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تعزیتآج صبح طویل علال...
23/05/2025

مانسہرہ
کانسٹیبل احمد نواز کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تعزیت

آج صبح طویل علالت کے بعد وفات پانے والے کانسٹیبل احمد نواز کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔
ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات کی روشنی میں مانسہرہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے مرحوم کے جسدِ خاکی کو سلامی پیش کی۔ بعد ازاں انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

نماز جنازہ میں ڈی ایس پی شنکیاری قاضی ماجد نسیم، دیگر سینئر پولیس افسران، پولیس جوانوں، اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کانسٹیبل احمد نواز پال آفس شنکیاری میں تعینات تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے مرحوم کانسٹیبل کی خدمات کو سراہتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ پولیس ان کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے،آمین۔

استغفراللہ 😭گھوٹکی میں نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دیواقعہ سردار گڑھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ...
23/05/2025

استغفراللہ 😭
گھوٹکی میں نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دی
واقعہ سردار گڑھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے بے زبان جانور کے ساتھ ظلم کی انتہا کر دی.😭

23/05/2025

ہزارہ کلچر پروگرام
حاضری لگوائیں ہزارے وال 💕
فیوچر کالونی لانڈھی کراچی
ہزارہ کلچر فیسٹیول پروگرام

آپ دوست کے کہتے ہیں اس بارے میں ۔۔۔۔۔رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں شکریہ
23/05/2025

آپ دوست کے کہتے ہیں اس بارے میں ۔۔۔۔۔
رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں شکریہ

رانا صاحب کہاں غائب ہو اب تو ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی بھی کر لیا ... اور اپ ابھی تک غائب ہے ... لاہور قلندر فینز سے...
23/05/2025

رانا صاحب کہاں غائب ہو اب تو ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی بھی کر لیا ... اور اپ ابھی تک غائب ہے ... لاہور قلندر فینز سے گزارش ہے ... یہ پوسٹ رانا صاحب کو پہنچا دے ... تاکہ وہ فائنل میچ دیکھنے کے لیے خود گراؤنڈ ا جائے ... قلندر فینز اف کے ایک شیر سے رانا صاحب تک یہ پوسٹ پہنچ سکتا ہے ... 👑💖

کیسا گھر ہے یہ ؟اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں ۔ شکریہ
23/05/2025

کیسا گھر ہے یہ ؟
اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں ۔ شکریہ

23/05/2025

یا رب 🙏مانسہرہ میں ہونے والے اجتماع کو کامیاب بنا اس کی حفاظت فرمااور پوری امت کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنا آمین🤲
شیئر کرتے جائیں

Address

Auburn, NSW

Telephone

+923426624832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Hazara News آل ہزار نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category