We are the voice of the voiceless Capital Post is Pakistan’s News website aims to bring Important News stories from Pakistan & around the World.
All content owned by www.capitalpost.pk. Views expressed in the comments section do not represent Capital Post . Please keep obscene language out and write with humane intentions. Discussions, critiques, general posts -- all welcome.
13/08/2025
حسن علی والد سکندر علی ٹھٹہ حسن کا موضع مردانی عمر15 سال 5اگست صبح نماز فجر کے لیے گیا تھا واپس نہیں آیا ذہن توازن بل کل درست ہے
فون نمبر 03446589726
10/08/2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں۔۔آرمی چیف کی پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں۔ٹامپا میں سینٹکام کمانڈر کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت۔جنرل مائیکل ای کرلا کی خدمات کو خراجِ تحسین
09/08/2025
ریسٹورنٹس میں ویٹرس خواتین بہت سے گھر اجاڑ رہی ہیں
جو وہاں آئے لڑکوں کو نمبرز دیتی ہیں،پیسوں میں ڈیلیں ہوتی ہیں، میرے پاس ثبوت ہے میرے ساتھ جو لڑکے گئے انہیں ویٹرس لڑکیوں نے نمبر دیئے ، یہ گندا دھندا ہو رہاہے ، وہاں پر خواتین کی خریدو فروخت ہو ہی ہے
ڈاکٹرنبیحہ کادعویٰ
07/08/2025
پی سی بی کو کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں فوجداری تحقیقات کی اطلاع
گریٹر مانچسٹر پولیس کی کرکٹر حیدر علی کے خلاف تحقیقات
واقعہ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش آیا
پی سی بی نے حیدر علی کو فوری طور پر عارضی طور پر معطل کر دیا
حیدر علی کو قانونی معاونت فراہم کی جا رہی ہے، پی سی بی
برطانوی قانونی نظام کا مکمل احترام کرتے ہیں، پی سی بی
تحقیقات مکمل ہونے تک پی سی بی کا مزید تبصرہ نہ کرنے کا اعلان
قانونی کارروائی کے بعد ضابطہ اخلاق کے مطابق کارروائی کی جا سکتی ہے، پی سی بی
07/08/2025
عمران خان جيل کے اندر تکلیف میں ہے میں ہر اس سیاسی کارکن/لیڈر کے ساتھ ہوں جو تکلیف میں ہے عمران خان کی جماعت مسلسل جدوجہد کر رہی ہے عمران خان کو صاف اور شفاف ٹرائل ملنا چاہیے: جوئنير ذوالفقار علی بھٹو
07/08/2025
وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات
07/08/2025
پاکپتن میں پولیس کے وحشیانہ تشدد کا شکار ہونے والی خاتون اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی کہانی سناتے رو پڑی
"مجھ پر گھر سے نکال کر تشدد کیا گیا، اے ایس آئی اعجاز نے کہا کہ میڈیکل کروایا تو تم پر 9C کا پرچہ دے دوں گا۔ عدالت گئی، ڈی پی او صاحب کے پاس گئی، صدر تھانے گئی ڈپٹی صاحب کے پاس بھی گئی مگر کسی کے پاس میری شنوائی نہیں ہوئی الٹا مجھ پر پرچہ دے دیا گیا"
07/08/2025
پنجاب میں اسکول یکم ستمبر کو کھلیں گے
07/08/2025
عمران خان فیلڈمارشل صاحب کا تب سے دشمن ہے جب وہ وزیراعظم تھا اور اُنہوں نے کہا تھا کہ اپنے گھر کو ذرا دیکھیں باجی کیا کر رہی ہے، عظمیٰ بخاری
07/08/2025
حج کی سعادت سعودی شاہی مہمان بن کر حاصل کی، جنت مرزا
مقبول ٹک ٹاکر، ماڈل و اداکارہ جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے رواں برس حج کی سعادت سعودی حکومت کی دعوت پر شاہی مہمان کے طور پر حاصل کی، جسے وہ اپنے لیے اعزاز قرار دیتی ہیں۔
رواں سال جنت مرزا نے اپنی بہن علشبہ انجم اور والدین کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی اور اس بابرکت موقع کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر سے ایک مداح نے انسٹاگرام پر حج کے حوالے سے سوال کیا اور پوچھا کہ وہ حج پر کیسے گئیں، کیونکہ ان کا حج بہت شاہانہ محسوس ہوا، ہر چیز بہت اعلیٰ درجے کی تھی، جب کہ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا۔
07/08/2025
اس انڈسٹری سے زیادہ وفادار تو میرا کتا ہے،جس انڈسٹری میں اداکاراؤں کی لاشیں مل رہی ہوں، وہاں کام نہیں کرنا، نعیمہ بٹ
07/08/2025
وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی: فیصل کریم کے گنڈاپور پر وار
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر وار جاری ہیں۔
پشاور میں تقریب سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی، حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے اور راہِ فرار اختیار کی، میں نے کہا تھا کہ یہ جلسہ نہیں کریں گے۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومتیں اے پی سی نہیں کرتیں، پالیسی اسٹیٹمنٹ دیتی ہیں، بتائیں کہ وزیراعلیٰ کا کون سا بیان ٹھیک ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کو لانے والے یہی لوگ ہیں،کوئی صوبہ دوسری ریاست سے بات نہیں کرتا یہ وفاق کا کام ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Capital Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.