Taaq News HD

Taaq News HD TaaqNewsHD is news channel based in Lahore. We are working on Education, Agriculture, Politics, Interviews, Talents and many more.

We believe in positive journalism and motivation of Pakistan's citizens and the peopleS

17/08/2025

چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی "لیٹن آٹو گروپ" نے پنجاب میں چھوٹے الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کیلیے پلانٹ لگانے کا اعلان
Taaq News updates

ویلڈن اختر خان غازی  ایس ایچ تھانہ صدر دیپال پقر ،ڈی ایس پی سرکل دیپال پور دیپالپور چک اسلام پورہ موڑ پر پولیس مقابلہ ، ...
10/07/2025

ویلڈن اختر خان غازی ایس ایچ تھانہ صدر دیپال پقر ،ڈی ایس پی سرکل دیپال پور
دیپالپور چک اسلام پورہ موڑ پر پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، دونوں خطرناک ڈاکووں نے اسی جگہ پر قلعہ جوند سنگھ کے رہائشی حاجی سلیم وٹو کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا تھا
آج قاتل بھی اُسی جگہ پر اپنے انجام کو پہنچ گئے

TAAQNEWSHD

27/06/2025

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 72 فلسطینی شہید
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

27/06/2025

تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے اپنا گزشتہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

مخصوص نشستیں ، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں کو ملیں گی، نیا فیصلہ
Taaq News updates

ڈسکہ کی فیملی کے 17  افراد  #دریائے  #سوات کے سیلابی ریلے میں بہ گے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اس قیامت ص...
27/06/2025

ڈسکہ کی فیملی کے 17 افراد #دریائے #سوات کے سیلابی ریلے میں بہ گے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اس قیامت صغریٰ کی گھڑی ہم اس مظلوم فیملی کے دکھ میں شریک ہیں اللہ پاک اس فیملی کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

14/06/2025

الحمدللہ اللہ اکبر ۔ایران کا اسرائیل پر چوتھا حملہ۔۔۔ مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھا سینکڑوں میزائل ہٹ کر گئے 3:10am
TAAQ NEWS HD

Last selfie 💔A very sad incident — an Indian passenger airplane crashed.
13/06/2025

Last selfie 💔
A very sad incident — an Indian passenger airplane crashed.

We strongly condemn this act and demand the immediate arrest of the culprits. We are with our brother Malik Zahid Ali Ma...
19/05/2025

We strongly condemn this act and demand the immediate arrest of the culprits. We are with our brother Malik Zahid Ali Madha Advocate.

18/05/2025

*پاکستان اور بھارت کے مابین دنیا کی تاریخ میں فضا میں منفرد جنگ لڑی گئی جس نے دنیا میں طاقت کے توازن کو چھیڑدیا، فضا میں لڑی جانیوالی 100 سے زائد جنگی جہازوں نے نظروں سے اوجھل لڑائی میں حصہ لیا، پاکستانی شاہینوں نے بیک وقت جدید الیکٹرونک وارفئیر اسپیس، سائبرو ریڈار ٹیکنالوجی اور جدید ہتھیاروں کو اپنی ذہانت اور بہترین مہارت سے استعمال کرکے فتح کے جھنڈے گاڑ دئیے*

پاکستان کے چین سے حاصل کردہ جے ٹین سی اور بھارت کے فرانسیسی رافیل طیاروں کے کئی تقابلی جائزے دنیا کے سامنے آچکے ہیں ، اس میں کوئی شک نہیں کہ رافیل دنیا کے بہترین لڑاکا طیاروں میں صف اول کافائٹر جیٹ ہے جس کی دنیا میں دھوم مچی رہی جو اب تبدیل ہوچکی ہے۔

6 اور 7 مئی کی شب وقت تھا12 بج کر 10 منٹ بھارت نے رات کی تاریکی میں اپنے 60 سے زائد جیٹ فائٹر، ایس یو 30 ، مگ29 اور 14جدید ترین رافیل طیاروں کو جارحیت کے لئے فضا میں بلند کیا لیکن سامنے شاہینوں کی سیسہ پلائی ہوئی دیوار دیکھ کر شدید دھچکا لگا آگے بڑھنے کی جرات نہ کرسکے، بھارتی طیاروں نے اپنی حدود میں کئی سو کلومیٹر دور سے پاکستان کے کئی شہری مقامات پرفضا سے میزائل حملے کئے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، فضا میں مخالف سمت میں پاکستان کے 42 شاہین بھی چوکنا تھے ۔

جدید میزائلوں اور آلات سے لیس فخر پاکستان جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور چین سے حاصل کردہ جے ٹین سی طیاروں پر مشتمل شاہینوں نے حملہ کرنے والے بھارتی طیاروں کو سخت رد عمل دیا، شہا!دت کا عزم لئے نکلنے والے فضائی جانبازوں نے ٹارگٹ کرکے درجنوں میں صرف ان دشمن طیاروں کو نشانہ بنایا جو آبادیوں کو نشانہ بنارہے تھے۔
بھارتی غرور کو اننت ناگ ، پلوامہ،پنتھیال / رامسو، ضلع رام بن ،اکھنور اوربھٹنڈہ کے مقام پر خاک میں ملا دیا گیا، شاہینوں نے فضا سے ہی پانچ طیارے جس میں فرانسیسی ساختہ تین جدید رافیل طیارے روسی ساختہ ایس یو 30 اور مگ29 طیارے کو نشانہ بنا کر تبا!ہ کردیا، یوں دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا کی بڑی فضائی جنگ میں طویل فاصلے سے سو سے زائد جدید جنگی طیاروں کی اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے جنگ میں حصہ لیا ..یہ وہ منفرد فضائی معرکہ تھا جس میں فائٹر پائلٹس نے ایک دوسرے کی نظروں سے اوجھل رہ کرجنگ میں حصہ لیا، ایک گھنٹے سے زائد اس معرکے میں پاکستان نے فضائی جنگ کے دور میں نئی تاریخ رقم کردی اوربغیر کسی نقصان کے بھارت کے پانچ طیارے ما!ر گرائے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود جنگ میں معاملہ صرف بھارتی طیاروں کو گرانے کا نہیں بلکہ جنگ کے دوران جدید اور تیز رفتار ٹیکنالوجی،تبا!ہ کن ہتھیاروں کا درست سمت میں استعمال،دشمن کا کمیونیکیشن نظام جام کردینا،اور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی بہترین صلاحیت کا اظہار بھی ہے، ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسی منفرد فضائی جھڑپ تھی جس کی مثال اس سے پہلے تاریخ میں نہیں ملتی، بھارتی طیاروں کو ایک ایسے جال میں پھنسایا گیا جو زمینی ریڈار، فضامیں اواکس طیارے اور خلامیں موجود سیارے کے ذریعےبنا گیا اوربھارتی طیارےایک ایک کرکے اس گھات میں پھنستے چلے گئے ۔

ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد کہتے ہیں کہ پاکستان کی مسلسح افواج نے اپنی فورسز کے تربیتی معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، الیکٹرومیگنیٹک اسپیکٹرم کا کامیاب اور انتہائی مہارت سے استعمال پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے، بھارت کےما!ر گرائے گئے جدید ترین رافیل طیاروں کے پائلٹس کی پریشانی میں پیغامات کی جانچ سے پتہ چلتا ہے کہ اس کے الیکٹرانک میکنیزم کو جام کردیا گیا تھا، جس کے باعث اس کا زمینی اور فضائی رابطے غیر فعال ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کی بریفنگ میں بتایا گیا تھا کہ بھارتی طیاروں کا فضا سے زمینی ریڈار اور کنٹرول روم سے رابطہ ہی منقطع نہیں ہوا بلکہ ساتھ معاون فائٹرجیٹ سے بھی رابطہ ختم ہوچکا تھا ، زمینی ریڈاراوراواکس طیارے سے رہ نمائی ،جام کرنے کی سہولت اور اسپیس اور سائبرٹیکنالوجی کے مہارت سے استعمال نے فضائی جنگ کی تاریخ میں نیاباب رقم کردیا۔

پاکستانی شاہینوں نے کمال مہارت اور انتہائی ذہانت سے جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کیااورچینی ساختہ PL-15 ایک ریڈار گائیڈڈ، طویل فاصلے تک ما!ر کرنے والے ایئر ٹو ایئر میزائل سے دشمن کے جدید لڑاکا طیاروں کو کامیابی سے نشانہ بناڈالا ۔

اس معرکے میں پاکستان نے اپنے تیار کردہ الیکٹرانک و سائبر وارفئیر آلات اور جدید ہتھیاروں کو بھی کامیابی سے استعمال کیااور عملی تجربات کے لحاظ سے دنیا میں مارکیٹ بھی کردیا،پاک بھارت جنگ 2025 کے کا یہ معرکہ دنیا کی جنگی تاریخ کا اہم باب بن چکا جہاں مستقبل میں ہتھیار اور آلات کی تیاری و خریداری جنگ اور دفاع پر تحقیق ہوا بازوں کی تربیت اس کی روشنی میں کی جائے گی۔
TaaqNews updates

06/05/2025

صبح شادی تھی رات کو بہنوئی نے اپنی ہی سالی کی جان لے لی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا
لاہور تھانہ سندر
پنجاب راولپنڈی۔
تھانہ جاتلی کی حدود ناٹہ مکھن مزدوری مانگنے پر نوجوان قتل کر دیا

خانیوال
شادی کی تقریب میں 5 بہنوں کا بھائی فائرنگ کی ضد میں آ کر دم توڑ گیا

پنجاب سرگودھا۔
کوٹ مومن کے نواحی علاقہ جناح کالونی میں قیامت خیز منظر گھر میں کھیلتے ہوئے 6 معصوم بچیاں گندم کے بھڑولے میں پھنس گئیں : دم گھٹنے سے 6 معصوم بچیاں موت کی وادی میں چلی گئی
Taaq News updates

دیپالپور قائد اعظم چوک میں گیارہ سالہ مقتول حسیب قمر کے قتل میں ملوث سگی ممانی اور اس کا دیور (ماموں) نکلے ۔پولیس کے مطا...
20/02/2025

دیپالپور قائد اعظم چوک میں گیارہ سالہ مقتول حسیب قمر کے قتل میں ملوث سگی ممانی اور اس کا دیور (ماموں) نکلے ۔
پولیس کے مطابق گیارہ سالہ حسیب قمر کی ممانی اقراء اور اسکا دیور عثمان قتل میں ملوث ہیں۔
ملزمہ اقراء اور عثمان کے آپس میں ناجائز مراسم تھے۔
مقتول حسیب قمر نے ملزمان کو برہنہ حالت میں دیکھ لیا تھا۔
مقتول حسیب قمر نے اپنے والد کو شکایت لگانے کا کہا جس ڈر سے ملزمان نے مقتول کو قتل کردیا۔
ملزمان کی جانب سے گلہ دبا کر قتل کرنے کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر ونڈو کیساتھ لٹکا دیا گیا۔پولیس ملزمان کی جانب سے حسیب قمر کے قتل کو خود کشی کا نام دینے کی کوشش دی گئی۔پولیس
ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا پولیس۔
Taaq News updates

خود کشی یا قتل  دیپالپور ۔شہزاد کالونی قائداعظم چوک دیپالپور گھر سے 11 سالہ بجے کی گلے میں دوپٹہ ڈال کر وِنڈو کی سلاخوں ...
16/02/2025

خود کشی یا قتل
دیپالپور ۔شہزاد کالونی قائداعظم چوک دیپالپور گھر سے 11 سالہ بجے کی گلے میں دوپٹہ ڈال کر وِنڈو کی سلاخوں سے لٹکتی نعش برآمد
بچہ اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ گھر میں اکیلا تھا ، والدین
پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق منظر عام پر آئیں گے ۔پولیس
Taaq News HD

Address

30 Bluegum Morley Perth Western
Western

Telephone

+923091127427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taaq News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taaq News HD:

Share