TODAY UPDATe

TODAY UPDATe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TODAY UPDATe, Media/News Company, .

25/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
ناپولی اٹلی سے خبر غم
ناپولی کے مشہور بزنسمین رانجھا برادران ارسلان عباس رانجھا ٗزنیر عباس رانجھا اور عثمان عباس رانجھا کے والد محترم چوہدری غلام عباس رانجھا رضاۓ الہی سے فوت ھو گئے ھیں انکے ایصال ثواب کے لیے آج پاکستانی کمیونٹی کے ھیڈ آفس محمدیہ مسجد ناپولی میں رانجھا برادران کے مخلص اور وفادار ساتھی معروف بزنسمین جناب ملک محمد جاوید اور انکےلخت جگر ابراھیم جاوید کی طرف سے قرآن خوانی اور دعا کا اھتمام کیا گیا ھے30 : 7 شام قرآن خوانی اور30 : 8 بجے دعا ھو گی تمام احباب کو شرکت کی دعوت ھے
دعا کے موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ھے اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرماۓ آمین

محکمہ برقیات کا احسن قدم عید کی  چھٹیوں میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بھت اچھا قدم ماشاء اللہ  دوسرے احباب تک اچ...
25/05/2026

محکمہ برقیات کا احسن قدم
عید کی چھٹیوں میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بھت اچھا قدم ماشاء اللہ دوسرے احباب تک اچھی بات پہنچانا صدقہ جاریہ ھے

19/03/2026

ماشاء اللہ
محمدیہ مسجد ناپولی کے طالب علم مروان حسین شاہ کا نماز تراویح پڑھاتے ہوئے خوبصورت انداز

کوٹلی کے نوجوان امجد شبیر انگلینڈ کے ھاسپیٹل میں زیر علاج ھیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے اللہ تعالیٰ شفاۓ کاملہ عطا فر...
06/12/2025

کوٹلی کے نوجوان امجد شبیر انگلینڈ کے ھاسپیٹل میں زیر علاج ھیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے اللہ تعالیٰ شفاۓ کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین

24/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
منیل کی سیاسی وسماجی ہر دل عزیز شخصیت محمد فاروم دوکاندار اللہ کو پیارے ہو گے اللہ پاک بخشش فرماۓ اور فیملی کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرماۓ آمین ثم آمین

منیل  کھوئیرٹہ کوٹلی روڈ بند                                        احتجاج جاری،                                        ...
24/09/2024

منیل کھوئیرٹہ کوٹلی روڈ بند احتجاج جاری، گزشتہ کل منیل باولی کے مقام پر درد ناک روڈ حادثہ ہوا تھا جس میں راجہ ظفر کا جواں سال بیٹا ذوہیب وفات پا گیا تھا۔
مظاہرین کا کہناہے کہ ٹھیکیدار کی غفلت ائے روز کوٹلی شہر اور قرب و جوار میں حادثات کا باعث بن رھی ھیں۔
ٹھیکیدار یا مکان و دوکان بنانے والوں کو کوئی محکمہ شاہرات یا ہائے وے ڈویژن یا انتظامیہ کیوں نہیں پوچھتی کہ اپ روڈ کے بیچ کیوں بجری یا ریت پھنکتے ھیں؟
جگہ جگہ جس کا دل کرتا ھے لنٹر ڈالنے یا اپنی عمارتیں بناتے وقت دن ھو یا رات کنسٹریشن کیجاتی ھے اور ان کی غفلت سے غریب عوام کے بچے مر رھے ھیں۔
ھم اس کی بھر پور مذمت کرتے ھیں.سڑک پر پڑی کرش کی وجہ سے ہماری قیمتی جان کا ضیاع ہوا ہم نے ٹھیکیدار کو بیشتر بار کہا کہ یہ کرش یہاں سے اٹھائی جائے مگر اس کے کان پر جون تک نہ رینگی ایکسین شاہرات اور اس روڈ کو بنانے والے ٹھیکے دار کے خلاف فوری ایف ائی ار درج کی جائے،
مظاہرین کا مزید کہنا ہے کہ ابھی تک پولیس کے علاوہ انتظامیہ کا کوئی بھی ذمہ دار ہمارے پاس نہیں آیا ہے۔۔

فخر پاکستان ارشد ندیم نے اولمپک میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔۔بیسٹ آف...
08/08/2024

فخر پاکستان ارشد ندیم نے اولمپک میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔۔
بیسٹ آف لک چمپئن ۔۔
الحمداللہ 32 سال بعد اولمپک میں گولڈ میڈل ۔۔
🏅🏅🏅🏅🏅🏅

🎀💝🎀

گزشتہ روز دریا پونچھ میں ڈوبنے والے لڑکی کی  باڈی ادارہ کی ریور ریسکیو ٹیم نے جندی گالہ سے ری کوور کر لی ہے ۔
07/08/2024

گزشتہ روز دریا پونچھ میں ڈوبنے والے لڑکی کی باڈی ادارہ کی ریور ریسکیو ٹیم نے جندی گالہ سے ری کوور کر لی ہے ۔

اہلیان کوٹلی کے لیے   خوشخبری
03/08/2024

اہلیان کوٹلی کے لیے
خوشخبری

Address


Telephone

+393477183606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TODAY UPDATe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TODAY UPDATe:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share