𝐀𝐌𝐌𝟒𝟕 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃

𝐀𝐌𝐌𝟒𝟕 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃 خبروں کے لیئے پیج لائک کریں

13/01/2024

ملتان PP214 سے پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار بیرسٹر وسیم بادوزئ ٹکٹ جمع کرانے RO Office پہنچے تو نامعلوم افراد اُنہیں اغوا کر کے لے گئے

25/12/2023

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کیلئے بینرز، پمفلٹ سے متعلق ہدایات جاری کردیں

مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز کی اجازت نہیں ہوگی، مراسلہ

ہر اشتہاری مواد پر پبلشر کا نام اور پتہ لکھنا لازم ہے، مراسلہ

قرآنی آیات سمیت مذہبی مواد کی تشہیر غیرقانونی ہے، مراسلہ

ہورڈنگز، بل بورڈز، وال چاکنگ اور پینا فلیکس پر مکمل پابندی ہوگی، مراسلہ

الیکشن مہم میں سرکاری اہلکار کی تصویر لگانا غیر قانونی ہوگا، مراسلہ

خلاف ورزی پر امیدواروں کے ساتھ پبلشر کیخلاف بھی کارروائی ہوگی، مراسلہ

25/11/2023
اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار نے آج ایک نوجوان کو جس کے ساتھ اسکی فیملی کی ایک عورت تھی، اسے گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہو...
21/09/2023

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار نے آج ایک نوجوان کو جس کے ساتھ اسکی فیملی کی ایک عورت تھی، اسے گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں ڈالا اور پولیس اسٹیشن لے گئے، وہ بہن منتیں کرتی رہ گئی کہ خدا کیلیئے چھوڑ دیں، مگر یہ بزرگ اہلکار بمہ نوجوان اہلکار اسے گھسیٹ کر لے گئے، یہ وہ ٹریفک پولیس ہے جس کا کام صرف گاڑی کا چالان کرنا ہے آج انکو بھی طاقت کا ٹیکہ لگا کر یزیدیوں میں شامل کر دیا گیا ہے جس کا چاہے گریبان پکڑیں جسکو چاہے سڑک پر رسوا کریں کوئی پوچھنے والا نہیں.

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل ک...
13/09/2023

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ہوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ہوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ہوا ہے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ہوگا
یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا،

22/08/2023

بٹگرام ہزارہ میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque 𝐀𝐌𝐌𝟒𝟕 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃 publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à 𝐀𝐌𝐌𝟒𝟕 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃:

Partager