Umer Kashmiri

  • Home
  • Umer Kashmiri

Umer Kashmiri DM For Paid Promotions & PR Packages

انتہائی افسوسناک خبر ہے بالاکوٹ میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، جب شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے آنے والے افراد کی...
07/09/2025

انتہائی افسوسناک خبر ہے
بالاکوٹ میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، جب شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے آنے والے افراد کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی جبکہ ایک معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔
گاڑی کی تباہ حالی دیکھ کر حادثے کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے بچے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل دے اور تمام زخمیوں کو جلد صحت یابی نصیب کرے۔ آمین۔

✨بِسْمِ ٱللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
07/09/2025

✨بِسْمِ ٱللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umer Kashmiri:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share