Pakistan News

Pakistan News In this page u will be watched latest news at daily basis.

Secretary Food and Director Food transferred .
04/09/2024

Secretary Food and Director Food transferred .

21/08/2024

22اگست 2024کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے حوالے سے وزیراعلی علی آمین گنڈاپور کا کارکنوں کو پیغام

21/08/2024

ضلع نوشہرہ رسالپور سول بازار میں پاک آرمی کے ملازم کے گھر میں چوری اہلخانہ کی غیر موجودگی میں دو لاکھ روپے نقدی اور قیمتی سامان چوری تھانہ رسالپور میں نامعلوم چوروں کے خلاف درخواست جمع

26/02/2024

مردان میں سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی پراپرٹی ٹیکس کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں

22/02/2024
20/02/2024

مردان میں امن و امان کی ابتر صورتحال ایک ہی روز مختلف واقعات میں نوجوانوں کی 3 لاشیں برآمد تخت بھائی میں نوجوان دکاندار کو زبح کیا گیا کاٹلنگ لنڈے شاہ میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طالبعلم کو فائرنگ سے قتل جبکہ بائزئی میں نوجوان کو قتل کرنے کےبعد ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے

16/02/2024

امید کی کرن ہسپتال کے چئیرمین عمران خان کی پریس کلب مردان میں میٹ دی پریس سے حطاب

مردان منصوبوں کی تحقیقاتنیب خیبرپختونخوا کا مردان میں مختلف منصوبوں کی تحقیقات کا آغازیب نے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو اور کم...
26/01/2024

مردان منصوبوں کی تحقیقات

نیب خیبرپختونخوا کا مردان میں مختلف منصوبوں کی تحقیقات کا آغاز
یب نے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو اور کمشنرمردان کومراسلہ بھیج دیا
نیب میں مردان بیوٹی فکیشن منصوبہ2016 اورسڑکوں کی تعمیر کی تفصیلات طلب
مردان میگا پارک اورمردان ہاؤسنگ اسکیم کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ نیب کامراسلہ
یب خیبرپختونخوا کا نجی ہاؤسنگ اسکیم مردان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
یب کا سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو، سیکرٹری آبپاشی اور ٹی ایم او مردان کونوٹس جاری

21/01/2024

سینیٹر دلاور خان میڈیا سے گفتگو

خیبر پختونخواہ حکومت کا سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہمحکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا نجی ...
07/01/2024

خیبر پختونخواہ حکومت کا سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ
محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا
نجی اور سرکاری پرائمری سکولز 13 جنوری تک بند رہے گے، اعلامیہ
مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی اوقات کار تبدیل، اعلامیہ
مڈل، پرائمری اور ہائر سیکنڈری سکول 9:30 کو کھلیں گے اور 3:30 کو بند ہونگے، اعلامیہ

31/12/2023

اٹک پولیس نے سال 2023 کی آخری رات اورنیو ائیر نائٹ کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دے دی۔
نیو ائیر نائٹ پر ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ اور شراب نوشی کر کے غل غپاڑہ کر نے والوں کے خلاف پولیس حرکت میں آئے گی۔
نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ضلع بھر میں خصوصی پکٹس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے پر فوری گرفتاری ہو گی،ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

والدین اپنے بچوں پر ںظر رکھیں۔قانون شکنی پر کوئی رعایت نہیں ملے گی،ڈی پی او اٹک

انیو ائیر نائٹ پر ضلع کی تمام پولیس موبائلز مسلسل گشت پر ہوں گی۔ڈی پی او اٹک

30/12/2023

*خیبرپختونخوا میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونےوالے پی ٹی ائی کے امیدواران

1، مراد سعید، سوات
2، سلیم الرحمان، سوات
3, فضل حکیم، سوات
4، ڈاکٹر امجد، سوات
5، صبغت اللہ، اپر دیر
6، عاطف خان، مردان
7، علی محمد خان، مردان
8، افتخار مشوانی، مردان
9، شیر افضل مروت، پشاور
10، گل ظفر خان، باجوڑ
11، انور زیب خان
12، میاں عمر کاکا خیل، نوشہرہ
13، اسد قیصر، صوابی
14، شہرام ترکئی
15، شہریار آفریدی، کوہاٹ
16، شاہد خٹک، کرک
17، جنید اکبر، ملاکنڈ
18، اعظم سواتی، مانسہرہ
19، عبد السلام آفریدی، مردان
20، شیر علی ارباب، پشاور
21, شاندانہ گلزار، پشاور
22, ملک لیاقت علی خان ،دیر لوئر
23, محمد اعظم خان،دیر لوئر
24,ملک شفیع اللہ خان،دیر لوئر
25، ملک ہمایون خان ،دیر لوئر
26، سکندر الملک، اپر چترال
27، عبد الطیف، چترال
28، مشتاق غنی، ایبٹ آباد
29.علی امین گنڈاپور، ڈیرہ اسماعیل خان

24/12/2023

ایبٹ آباد. ترنوائی تریڑی کے انتہائی دشواز گزار علاقے کے ایک گھر میں خوفناک آتشزدگی سے 9 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ریسکیو کی ٹیموں کو موقع پر پہنچنے میں شدید مشکلات۔

ایبٹ اباد. دومزید نعشوں کو نکال لیا گیا مقامی افراد نے سات نعشوں کو نکال لیا گیا ہے دو کی تلاش جاری ہے


مقامی کونسلر خاقان عباسی کے مطابق مکان بستی سے قدرے ہٹ کر واقع ہے جس کی وجہ سے اردگرد واقع گھروں کو حادثہ کی بروقت اطلاع نہ مل سکی ۔

مقامی ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص محمد ذاکر ولد مال افسر محنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کی پرورش کرتا تھا لیکن گزشتہ رات گئے پیش آنے والے سانحہ سے سب کچھ ملیا میٹ ہو چکا ہے

مقامی لوگوں کے مطابق آگ بہت شدید تھی

Address

Mardan
Chittagong Division
MARDAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News:

Videos

Share

Nearby media companies