07/12/2025
*اگر اللّہ تُمہیں تُمہاری اپنی کہانی لکھنے کا اختیار بھی دے دیتا*❤️✨
تب بھی تُم وہ خُوبصورت کہانی نہیں لکھ سکتے تھے جو اللّہ نے پہلے ہی تُمہارے لیے لکھ دی ہے 🌸
*اللّٰہ کی پلاننگ ہمیشہ بہترین ہوتی ہے💯 بس اللّٰہ پر بھروسہ رکھو دل کو سکون مل جائے گا ان شاءاللہ*❤️
زاہد حسین ارمانی