03/03/2025
پختونخواہ حکومت کی ایک سال کی کارکردگی ۔۔ ایک سال پہلے حکومت کے پاس ملازمین کو دینے کے لئے تنخواہیں نہیں تھے اب ذرائع کے مطابق حکومت کے پاس دو مہینے کا تنخواہیں موجود ہیں دوسرا صحت کارڈ کو بحالی کیا گیا اور اس کے بقایاجات کو بھی ادا کیا گیا۔ تیسری بی آر ٹی بند ہونے کے قریب تھا وہ پچھلے ایک سال سے چل رہی ہے۔ چوتھا جو ایک بڑا پروجیکٹ شروع کیا گیا جس کا نام ہے چشمہ رائیٹ لیپٹ کینال یہ ایک گیم چینجر منصوبہ ہے نہ صرف صوبے کے لیے بلکہ پورے پاکستان کے لیے۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاق کے ساتھ جگڑے چلتے رہیں لیکن اس کے ساتھ صوبے کا وفاق پر جتنے بقایاجات اس ریکوری بھی ہوئی۔ اور اس کے علاوہ سولرائزیش منصوبہ پر بھی کا شروع کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ گندم کی خریداری پر بہت اعتراضات ہوئیں لیکن صوبے میں گندم کا بحران نہیں آیا ۔ اس کے علاوہ اور بھی چھوٹے موٹے کام ہوئیں ہے۔ اس پر اپ لوگوں کا کیا رائے ہے ضرور رائے دے ۔ شکریہ