Bangla Urdu - بنگلہ اردو

Bangla Urdu - بنگلہ اردو بنگلہ دیش کی پل پل بدلتی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں، معلومات، تجزیے

08/06/2025

حکومت نہ چھوڑیں، بھارتی ایجنٹوں کی بات نہ سنیں
چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس عید الاضحی کے بعد لوگوں سے ملے تو لوگوں نے ان سے حکومت نہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا

بنگلہ دیش نیوی کے افسران اور اہلکارخلیج بنگال میں فرائض کی انجام دہی کے دوران عیدالاضحی کی نماز ادا کرتے ہوئے
07/06/2025

بنگلہ دیش نیوی کے افسران اور اہلکارخلیج بنگال میں فرائض کی انجام دہی کے دوران عیدالاضحی کی نماز ادا کرتے ہوئے

07/06/2025

اہل پاکستان کو بنگلہ دیش
کی طرف سے عید مبارک

01/06/2025

سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی رجسٹریشن اور انتخابی نشان ترازو بحال کر دیا
الیکشن کمیشن کو حکم جاری کر دیا گیا

01/06/2025

عدالت بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر سے پابندی ہٹا دی اور ان کی رجسٹریشن بحال کر دی۔یاد رہے کہ حسینہ واجد حکومت کے کہنے پر سپریم کورٹ نے 2013 میں جماعت اسلامی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پارٹی رجسٹریشن منسوخ کر دی تھی۔

16/05/2025

ڈاکٹر یونس حکومت کی بڑی کامیابی
بنگلہ دیش کی برآمدات 40 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

11/05/2025

عوامی لیگ پر پابندی
عوام سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں

عوامی لیگ پر پابندی کے بعد بنگلہ دیش میں عوام کا جشنیزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر نگران حکومت کے فیصلے کو سراہا
11/05/2025

عوامی لیگ پر پابندی کے بعد بنگلہ دیش میں عوام کا جشن
یزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر نگران حکومت کے فیصلے کو سراہا

10/05/2025

بنگلہ دیش میں عوامی لیگ پر پابندی عائد کر دی گئی

07/05/2025

بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے

پہلگام حملے کے بعد کشیدہ صورتحال میں اگربھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش کو بھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پرح...
05/05/2025

پہلگام حملے کے بعد کشیدہ صورتحال میں اگربھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش کو بھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پرحملہ کرکے ان پرقبضہ کرلینا چاہیے۔ بنگلادیشی فوج کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان کی تجویز

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangla Urdu - بنگلہ اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share