KAYAF Television

KAYAF Television 💔 Welcome to Kayaf Television
🎬 Heart Touching Reaction Videos
🥀 Sad • Emotional • Real Feelings
❤️ New Reels Every Day | Follow & Stay Connected
(1)

اپنے پروں پر اڑنا سیکھو، کیونکہ دوسروں کے سہارے کی اڑان زیادہ دیر نہیں چلتی۔ 🕊️✨اپنی محنت، اپنی قابلیت اور اپنے حوصلے پر...
30/08/2026

اپنے پروں پر اڑنا سیکھو، کیونکہ دوسروں کے سہارے کی اڑان زیادہ دیر نہیں چلتی۔ 🕊️✨
اپنی محنت، اپنی قابلیت اور اپنے حوصلے پر یقین رکھو۔
آج کی چھوٹی سی کوشش، کل کی بڑی کامیابی بن سکتی ہے۔ ❤️

29/08/2026

*🟠 "کیا یہاں کوئی ہے؟ کیا یہاں کوئی موجود ہے؟"*

🔸 چین کی پہلی امدادی ٹیم گِیرونگ بندرگاہ کے مرکزی آفت زدہ علاقے میں تلاش اور امدادی کارروائیاں کر رہی ہے۔ پورا علاقہ کیچڑ تلے دب چکا ہے۔

🔸 امدادی کارکن آوازیں لگا کر اُن لوگوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو شاید اب بھی زندہ ہوں۔

کبھی کبھی قابلیت، سمجھداری اور شعور بھی اس معاشرے میں بے آواز ہو جاتے ہیں، جب جیب خالی ہو۔💯 حقیقت تلخ ہے، مگر یہی حقیقت ...
27/08/2026

کبھی کبھی قابلیت، سمجھداری اور شعور بھی اس معاشرے میں بے آواز ہو جاتے ہیں، جب جیب خالی ہو۔
💯 حقیقت تلخ ہے، مگر یہی حقیقت انسان کو محنت کرنے، خود کو مضبوط بنانے اور اپنے حالات بدلنے کا حوصلہ دیتی ہے۔

خاموشی سے محنت کریں، ایک دن حالات خود آپ کی آواز بن جائیں گے۔ 🔥

24/08/2026

کبھی کبھی آنکھوں سے بہنے والے آنسو صرف آنسو نہیں ہوتے، بلکہ وہ ایسے راز ہوتے ہیں جنہیں انسان دنیا سے چھپا لیتا ہے۔ 💔

شکر ہے خدا نے ہر غم کے لیے مختلف رنگوں کے آنسو نہیں بنائے…
ورنہ صبح بستر کا تکیہ وہ راز کھولتا کہ کوئی رشتہ باقی نہ رہتا۔ 🥀

کچھ درد کہے نہیں جاتے، بس خاموشی سے اللہ کے سپرد کر دیے جاتے ہیں۔ 🤲

23/08/2026

کامیابی صرف قابلیت کا نام نہیں، بلکہ عاجزی، صبر اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
جس دن انسان اپنے غرور کو چھوڑ کر سیکھنے اور آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیتا ہے، اسی دن اس کی اصل کامیابی کا سفر شروع ہوتا ہے۔ ✨

کچھ تکلیفیں وقت کے ساتھ کم تو ہو جاتی ہیں، مگر دل سے کبھی مکمل طور پر مٹ نہیں پاتیں۔ 💔ایسے زخموں کا بدلہ لینے کے بجائے ا...
23/08/2026

کچھ تکلیفیں وقت کے ساتھ کم تو ہو جاتی ہیں، مگر دل سے کبھی مکمل طور پر مٹ نہیں پاتیں۔ 💔
ایسے زخموں کا بدلہ لینے کے بجائے انہیں اللہ کے سپرد کر دینا ہی دل کا سکون ہے۔ 🤲🏻
کیونکہ اللہ سب دیکھتا ہے، سب جانتا ہے اور انصاف کرنے میں سب سے بہتر ہے۔ ❤️‍🩹

دل کی بات 💔کچھ لوگ پہلے خود ہی کسی کو اس حد تک مجبور کرتے ہیں کہ وہ بولنے پر مجبور ہو جائے، پھر بڑی معصومیت سے کہتے ہیں:...
21/08/2026

دل کی بات 💔

کچھ لوگ پہلے خود ہی کسی کو اس حد تک مجبور کرتے ہیں کہ وہ بولنے پر مجبور ہو جائے، پھر بڑی معصومیت سے کہتے ہیں:
“دیکھو! اس کا لہجہ کتنا کڑوا ہے…”

یاد رکھیں، ہر تلخ لہجے کے پیچھے بدتمیزی نہیں ہوتی، کبھی کبھی مسلسل برداشت کی ہوئی تکلیف بھی ہوتی ہے۔ 🥀

وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو ...
20/08/2026

وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں

`صحافی ارشاد بھٹی`

20/08/2026

*الشفا ہسپتال کے باہر لائٹیں بند کر دی گئی ہیں....!!!!*

20/08/2026

📡 جب تک عمران خان ہسپتال میں رہیں گے تب تک ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان ان کے ساتھ ہر وقت موجود رہیں گی،ذرائع*
*‏راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آتش بازی....!!!!*

Address

Sherpur
Dhaka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAYAF Television posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share