Md.Momen

Md.Momen আমি সব সময় আল্লাহর উপর ভরসা করি❤️

25/08/2025
🌿 *بس رب راضی ہو جائے یہی تو اصل سکون ہے 🌸*  *جب دل دنیا سے ہٹ کر رب کی طرف مڑتا ہے*  *تو شکوے ختم شکر شروع ہو جاتا ہے* ...
04/08/2025

🌿 *بس رب راضی ہو جائے یہی تو اصل سکون ہے 🌸*

*جب دل دنیا سے ہٹ کر رب کی طرف مڑتا ہے*
*تو شکوے ختم شکر شروع ہو جاتا ہے*
💖 *پھر خاموشی میں گفتگو ہونے لگتی ہے*
💧 *اور تنہائی میں قربت محسوس ہونے لگتی ہے*
🤲 *دعائیں بےالفاظ بھی قبول ہو جاتی ہیں*

*اے دل…......🍃*
*لوگوں کی نہیں صرف رب کی رضا تلاش کر*
*پھر نہ تُو ٹوٹے گا نہ کبھی خالی لوٹے گا ✨*

`✦رب سے جڑنے کا سفر✦

 #সবার    #দোওয়া  #চাই  #
03/08/2025

#সবার #দোওয়া #চাই #

شوق جہاد تجھے بھی ہو جائے گا ایک دن،۔۔۔۔۔۔۔💔ذرا مظلوموں کی پکار کو دل سے لگا کر تو دیکھ.......✍️🥹
02/08/2025

شوق جہاد تجھے بھی ہو جائے گا ایک دن،۔۔۔۔۔۔۔💔
ذرا مظلوموں کی پکار کو دل سے لگا کر تو دیکھ.......✍️🥹

30/07/2025

আমার নতুন ফলোয়ারদের স্বাগত জানাই! আপনাদের ফলোয়ার হিসাবে পেয়ে আমি খুবই খুশি! Damar Andy Suwoko, Rina Sirait, Apih Osep, Imam Yzza Mazzel, Erni Surtini Pasaribu, Francisco Gapac, Nazrul Islam, Sularto Tajwid, Bhanupratap Lodhi, Alfarizi Tajri, แวะมาหลอก หรือตั้งใจมารัก, Ci Refan Septiawan, Ovi Grabdriveronline, Mhikevhie S Cuevas, Merpati Walet, Dirman, Mulya Pranata, Rizal Kasim, Beta S J Wo, Muhammad Alzain, Ismawati, Aby Nya Nadhira, Randy Queppet, Eko Enzul Putra, Ujang Suherman, Apriliyah Susilowati, Ben Bruce, Naya Aya, Suparman, Yumitra Nomeni, Fay Della, Hossam Hossam, Agus Permana, Randy Fahriza, Leo Etis Landak, Dafa Ibnu Hafidz, Ukiabdurozak, Roni Ihwan, Pauljay Lancian, Deyvan Raditya, Rocky ElVickha, Bondan Hartono Putro, Alifah Mutiya Azzahra, Ayh Reahn, Deri Muslihat, Sunarto Sunarto, Ivo Kurniawan, Kiki Komaruzaman Sabad Hinin, Muhammad Adi Sholeh, Cecep Maualana Hidayat

28/07/2025

#সবার #চাই

24/07/2025

علماء کی عالمی تنظیم “الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین” کا اعلان عام

علماء کی عالمی تنظیم نے اپنے جاری کردہ ایک اعلان میں دنیا بھر کے علماء اور خطیبوں سے گزارش کی ہے کہ وہ کل جمعہ کا خطبہ شہر عزیمت کے حوالے سے دیں۔

اس اعلان میں کہا گیا ہے کہ:
• یہ ایمانی پکار ہے، یہ ایمانی بھائیوں کی مدد کی گہار ہے، اور یہ اسلامی غیرت وحمیت کا تقاضا ہے، کہ ہم شہر عزیمت کے لیے پوری تیاری کے ساتھ ایک مضبوط، طاقتور، اور بھرپور آواز اٹھائیں۔
• دنیا بھر کے ائمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں شہر عزیمت کے خطرناک انسانی بحران سے اپنے یہاں کے عوام کو واقف کرائیں۔
• عوام الناس کو اس بات کی ترغیب دلائیں کہ وہ شہر عزیمت کے لیے ہر ممکن تعاون پیش کریں؛
• نسل کشی کے خلاف پرامن مظاہرے کریں، خاص طور پر ان ممالک کے سفارت خانوں کے سامنے ان مظاہروں کا انعقاد کریں جو نسل کشی میں ظالم کا ساتھ دے رہے ہیں۔
• شہر عزیمت کے لیے جو بھی اور جتنا بھی مالی تعاون کرسکے وہ کرنے کی کوشش کرے۔
• مساجد میں بھی اور گھروں میں بھی قنوت نازلہ کا اہتمام کریں۔
• اس تاریخی موڑ پر مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری سب سے زیادہ بڑھ گئی ہے، خاص طور پر اردن اور مصر کی ذمہ داری سب سے بڑھ کر ہے، اس لیے ان سے خاص طور پر اپیل کی جارہی ہے کہ:
* سرحدیں کھول دیں،
* غذا اور دوا کا انتظام کریں،
* شہر عزیمت کے بچوں، عورتوں اور مریضوں کے بچاؤ کی تدابیر کریں۔
* یاد رکھیں اللہ کے پاس کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا،
* اس وقت خاموشی اختیار کرنے کے بعد کوئی حجت باقی نہیں بچے گی،
* اور تاریخ بھی آپ پر کبھی رحم نہیں کھائے گی۔

دنیا بھر کے مسلمانوں، مسلم ممالک کی وزارت اوقاف، علماء کونسل، اور دنیا بھر کے ائمہ مساجد کے لیے ہمارا اعلان ہے کہ:
کل 25 جولائی 2025 کو شہر عزیمت کی مدد ونصرت کا عالمی دن بنالیں، قنوت نازلہ کا دن، تلاوت قرآن کا دن، دعا اور گریہ وزاری کا دن، اِس دن ہم اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائیں، اور دلوں میں اللہ رب العزت کا یہ فرمان جاری ہو:
{إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ} [محمد:7].
(اگرتم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اورتمہیں ثابت قدمی عطا فرمائے گا۔)

یقینا اللہ ہی سب سے بڑا ہے، وہی دیر سویر کمزوروں اور مظلوموں کی مدد کرنے والا ہے۔

ترجمانی: ابوالاعلی سید سبحانی

نہ جانے کون سی شکایتوں کے ہم شکار ہوگئے،جتنا دل صاف رکھا، اتنے ہی گنہگار ہوگئے۔
24/07/2025

نہ جانے کون سی شکایتوں کے ہم شکار ہوگئے،
جتنا دل صاف رکھا، اتنے ہی گنہگار ہوگئے۔

23/07/2025

আলহামদুলিল্লাহ

Address

Mymensingh

Telephone

+8801922486960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Md.Momen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share